روساو…….آسٹریلیا نےپہلےٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیزکو 9وکٹ سےشکست دےدی۔آسٹریلیانے47 رنزکاٹارگٹ 5اوورز میں ایک وکٹ کےنقصان پرحاصل کرلیا۔آسٹریلیا کی جانب سےایڈم واگس نےپہلی اننگ میں130 رنزکی اننگ کھیلی۔