|
|
|
|
|
|
|
|
بھارت کو دی گئی ڈیڈ لائن میں 2دن کی توسیع [آج ٹی وی] 07 Dec, 2015
|
|
 بھارت کو دی گئی ڈیڈ لائن میں 2دن کی توسیع
لاہور: پی سی بی نے پاک بھارت سیریز کے لیے دی گئی ڈیڈ لائن میں دو دن کی توسیع کردی۔ چیئرمین شہریارخان نے بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج سے امیدیں لگالیں۔ کہتے ہیں سشما سوراج دورہ پاکستان میں پاک بھارت سیریز پربھی بات چیت کریں گی۔لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی شہریارخان کا کہنا تھا کہ پیرس میں وزرائے اعظم ملاقات کے بعد گزشتہ چند روزکے دوران پاک بھارت تعلقات میں بہتری آئی ہے۔ شہریارخان نے کہا کہ پاک بھارت وزرائے خارجہ کی ملاقات کے بعد ہی سیریزکیانعقاد کے حوالے سے کچھ کہا جاسکتا ہے۔چیئرمین پی سی بی کا مزید کہنا تھا کہ پاک بھارت سیریزکے لیے بہت کم وقت بچا ہے۔ اگرسیریزنہ ہوئی تو بھارتی بورڈ کے خلاف کیا قانونی چارہ جوئی کرنی ہے ہم نے سب تیاری کررکھی ہے۔محمد عامر کے حوالے سے چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ عامر کو ٹیم میں شامل کرنے سے پہلے بٹھا کر سمجھانے کی ضرورت ہے۔
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
Home | About
Us | Contact Us |
Profiles |
Privacy
Policy & Disclaimer | What
is Meta News? |
|
Top Searches:
Jang News,
Cricinfo,
Express Tribune,
, SSC Part 1 Results 2016
Dunya News,
Bol News Live,
Samaa News Live,
Metro 1 News,
Waqt News,
Hum TV,
PTV Sports Live ,
KTN News
|
|
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu
Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from
leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster,
and want to know how it works? Please read
more!
|
|
UrduWire.com
- First ever Urdu Meta News portal
|
|