News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
برطانوی شہزادے نے امریکی اداکارہ کو شاہی محل مدعو کر لیا     باپ نے غیرت کے نام پر 15 سالہ بیٹی کو قتل کردیا     فیس بک پر جعلی اکاؤنٹ، شوہر نے بیوی کو گھر سے نکال دیا      وزیر داخلہ اپنی ضمانت کی فکر کریں , قمرزماں کائرہ      اشیائے خوردو نوش کی قیمتوں میں اضافے نے عوام کو پریشان کر دیاہے , سینیٹر سراج الحق     ایرانی صدر کی روسی ہم منصب سے ملاقات، دس اقتصادی سمجھوتوں پر دستخط      شاہ رخ خان اور اکشے کمار کی فلموں کے باکس آفس پر تصادم کا خدشہ پیدا ہوگیا     موبائل پر فیس بک میسنجر استعمال کرنیوالوں کیلئے بری خبر !     بھارت نے ممتا کلکرانی کو پکڑنے کیلئے انٹرپول سے مدد مانگ لی     شہرت نے تنہا کر دیا ہے: لیڈی گاگا     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
Hawksbay Beach Huts Picture & Contact Numbers For Booking Huts Hawksbay Beach Huts Picture & Contact Numbers For Booking Huts
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> Aaj Tv
عالمی خبریں Share your views
مسلم کمیونیٹیز کو اپنے مضبوط اتحادی کے طور پر ساتھ رکھنا ہوگا ،صدر اوبامہ [آج ٹی وی] 07 Dec, 2015
مسلم کمیونیٹیز کو اپنے مضبوط اتحادی کے طور پر ساتھ رکھنا ہوگا ،صدر اوبامہ

واشنگٹن: امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کیلیفورنیا فائرنگ کی تحقیقات میں حملہ آور کے غیر ملکی شدت پسند تنظیم سے تعلق کے اشارے نہیں ملے، دہشت گردی کو شکست دینے کے لیے مسلم کمیونیٹیز کو مضبوط اتحادی بنانا ہوگا۔ امریکی صدر نے واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس سے براہ راست عوام سے خطاب میں کیلیفورنیا کے علاقے سان برنارڈینو میں فائرنگ کے واقعے کو دہشت گردی کی واردات قرار دیا تاہم ان کا کہنا تھا اس بات کا کوئی اشارہ نہیں ملا کہ کیلیفورنیا کے حملہ آور کسی غیر ملکی شدت پسند تنظیم کے اشارے پر کام کررہے تھے ۔براک اوباما نے کہا کہ اگر دہشت گردی کو شکست دینا چاہتے ہیں تو مسلم کمیونیٹیز کو اپنے مضبوط اتحادی کے طور پر ساتھ رکھنا ہوگا نہ کہ ہم انہیں شک اور نفرت کا شکار بنا کر دور دھکیل دیں،داعش اسلام کی نمائندہ نہیں بلکہ قاتل اور ٹھگ گروہ ہے ۔انہوں نے کہا کہ داعش سے لڑنے کے لیے ہر ممکن طاقت استعمال کریں گے، دہشت گردی سے نمٹے کے لیے امریکا میں بھی اہم اقدامات کیے جانے چاہیں ، امریکا میں انتہا پسندی کی جانب مائل ہونے والے افراد کے لیے اسلحے کے حصول کو مشکل بنانے کی ضرورت ہے۔

View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal