|
|
|
|
|
|
|
|
بالی ووڈاداکار اجے دیوگن کا اپنی اہلیہ کو فلم میں لینے سے انکار [آج ٹی وی] 07 Dec, 2015
|
|
 بالی ووڈاداکار اجے دیوگن کا اپنی اہلیہ کو فلم میں لینے سے انکار
ممبئی: بالی ووڈ کی صف ِاول کی اداکارہ کاجول کی اپنے شوہر اجے دیوگن کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی خواہش پوری نہیں ہو سکے گی۔ اجے دیوگن نے اپنی اہلیہ کوفلم میں لینے سے انکار کردیا ہے۔میڈیازرائع کے مطابق اداکارہ کاجول فلم ”دل والے“ کے بعد اپنے شوہر اجے دیوگن کی فلم ”شیوائے“میں مختصر کردار ادا کرنے کی خواہش رکھتی تھیں جس کا ذکر انہوں نے اپنے شوہر اجے دیوگن سے کیا تو انہوں نے کاجول کو فلم میں کاسٹ کرنے سے انکار کردیا، کاجول نے بھی اجے دیوگن کے انکار کی تصدیق کردی ہے۔واضح رہے کہ دونوں اداکاروں نے متعدد فلموں میں ایک ساتھ اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں جس میں فلم ”دل کا کیا کرے“اور”راجو چاچا“ بھی شامل ہیں۔
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
Home | About
Us | Contact Us |
Profiles |
Privacy
Policy & Disclaimer | What
is Meta News? |
|
Top Searches:
Jang News,
Cricinfo,
Express Tribune,
, SSC Part 1 Results 2016
Dunya News,
Bol News Live,
Samaa News Live,
Metro 1 News,
Waqt News,
Hum TV,
PTV Sports Live ,
KTN News
|
|
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu
Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from
leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster,
and want to know how it works? Please read
more!
|
|
UrduWire.com
- First ever Urdu Meta News portal
|
|