News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
افغان فورسز کی چمن میں بلااشتعال فائرنگ، 1 شہری شہید، 18 افراد زخمی     چمن بارڈر پر افغان فورسز کی فائرنگ، 4 ایف سی جوان زخمی، آئی ایس پی آر     راجن پور: تھانہ محمد پور کی حدود میں فائرنگ،4افراد جاں بحق 1زخمی     وزیراعظم کا ویژن پاکستان کو لوڈ شیڈنگ فری بنانا ہے، عابد شیرعلی     آخری دن میزبان بولنگ کا ہمارے پاس جواب نہ تھا، مصباح الحق     بارباڈوس:ویسٹ انڈیزکےہاتھوں پاکستان کوعبرتناک شکست     سرحد پار سے مردم شماری ٹیم پر فائرنگ، چمن سرحد بند     ’مکی‘ اور ’منی‘ حقیقی زندگی میں میاں بیوی تھے     پاناما کیس، سپریم کورٹ کا آج ہی جے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ     پنجاب: مختلف اضلاع میں سرچ آپریشن، 41 افراد گرفتار     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
Kallar Kahar beautiful Motorway road view, Pakistan Kallar Kahar beautiful Motorway road view, Pakistan
Samzu Water Park Pictures Ticket Price 2015 & Location in Karachi Samzu Water Park Pictures Ticket Price 2015 & Location in Karachi
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> Aaj Tv
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ Share your views
سلمان خان کے کیس کی سنوائی آج ہوگی  [آج ٹی وی] 08 Dec, 2015
سلمان خان کے کیس کی سنوائی آج ہوگی

ممبئی:  ممبئی: بھارتی فلموں کے مشہور اداکارسلمان خان کے خلاف 2002 میں شراب پی کر گاڑی چلانے اور لوگوں کو مارنے کے خلاف کیس کا فیصلہ آج بھارتی ہائی کورٹ میں کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ اداکار سلمان خان کے خلاف 28 ستمبر 2002 میں ممبئی ہائی کورٹ میں ایک درخواست دائر کی گئی تھی، جس میں ان پر الزام عائد تھا کہ انہوں نے بینڈرا میں شراب پی کر فٹ پاتھ پر سوئے ہوئے لوگوں کو اپنی گاڑی سے ٹکر مار دی تھی ۔اس حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ چار لوگ شدید زخمی ہو گئے تھے۔اس ایکسیڈنٹ کے چشم دید گواہ نے بیان دیا تھا کہ اس نے ڈرائیونگ سیٹ پر سلمان خان کو بیٹھے ہوئے دیکھا تھا جبکہ سلمان خان کے وکیل نے انکے حق میں دلیل دیتے ہوئے کہا کہ اس رات انکا ڈرائیور گاڑی چلا رہا تھا۔سلمان خان کو اسی کیس میں 6 مئی 2015 میں پانچ سال کی سزا سنائی جا چکی ہے اور ابھی وہ ضمانت پر رہا ہیں ۔ سلمان خان کو اس کیس میں سزا کی وجہ کی سے کافی فلموں سے بھی باہر کردیا گیاتھا جسکی وجہ سے وہ کافی عرصے سے سخت پریشانی کا شکار ہیں ۔

View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal