News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
ماہر چوروں نے جیولری شاپ سے سونے کے 60 کلو زیورات چوری کر لئے     موصل پر امریکی اتحاد کی بمباری، 230 شہری جاں بحق     خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی احسن اقبال سے ملاقات     خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی وفاقی منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال سے ملاقات     لندن، دہشت گردی سے خوف زدہ خاتون دریا میں کود پڑی     ” عمر انکی 28 سال کیوں نہ ہو جائے ، دماغ ا ن کا 16 سال سے بڑا ہی نہیں ہوتا“     تیس کمپنیوں اور افراد پر امریکی پابندیاں لگ گئیں     کراچی: بچوں کو صحت کی مفت معیاری سہولیات کی فراہمی     عالیہ بھٹ نے انوشکا شرما سے متاثر ہو کر انہیں آئیڈیل مان لیا     2018 میں عمران خان سے خیبر پختونخوا بھی چھین لیں گے: آصف کرمان     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi
Hawksbay Beach Huts Picture & Contact Numbers For Booking Huts Hawksbay Beach Huts Picture & Contact Numbers For Booking Huts
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> Aaj Tv
پاکستان کی خبریں Share your views
بھارتی وزیر خارجہ کی آمد ،مذاکرات کی قیادت کرینگی [آج ٹی وی] 08 Dec, 2015
بھارتی وزیر خارجہ کی آمد ،مذاکرات کی قیادت کرینگی

اسلام آباد: انتظار کی گھڑیاں ختم ہوگئیں،بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئیں،سشما سوراج پاک بھارت باضابطہ بات چیت کے عمل میں بھارتی وفد کی قیادت بھی کریں گی۔بھارتی وزیرخارجہ کہتی ہیں چاہتے ہیں رشتے اچھے ہوں اورتعلقات مزید آگے بڑھیں،بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج نے پاکستانی سرزمین پر قدم رکھ دیا۔وزارت خارجہ کے سینیئر حکام نے اسلام آباد پہنچنے پر سشما سوراج کا استقبال کیا۔سمشا سوراج کے ہمراہ بھارتی سیکرٹری خارجہ جے شنکر اور دیگر حکام بھی تھے،ائرپورٹ پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بھارتی وزیرخارجہ نے کہا کہ دونوں ملکوں کے تعلقات میں بہتری کیلیے بات چیت ہوگی،چاہتے ہیں رشتے اچھے ہوں اورتعلقات مزید آگے بڑھیں۔بھارتی وزیرخارجہ بدھ کو ہونیوالی ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں بھارت کی نمائندگی کریں گی،اسکے علاوہ سشما سوراج باضابطہ طور پر دو طرفہ معاملات پر پاکستانی حکام سے ملاقاتیں کریں گی۔سشما سوراج کا وزیراعظم نوازشریف سے بھی ملاقات کا امکان ہے۔پاکستان اوربھارت کے درمیان باضابطہ بات چیت بدھ کی شام پانچ بجے دفترخارجہ میں ہوگی۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیزپاکستانی وفد اوربھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج بھارتی وفد کی قیادت کریں گی۔ بھارتی وزیرخارجہ کی پاکستان آمد دونوں ممالک کے درمیان طویل عرصے سے جاری ہے۔سرد جنگ کے خاتمے کیلئے اہم پیشرفت ثابت ہوسکتی ہے۔

View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal