
[video width="640" height="360" mp4="http://urdu.samaa.tv/wp-content/uploads//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/05/ENTBEYONCE-ON-TOP-NAT-03-05.mp4"][/video]
امریکن پاپ اسٹار بیونسے کے نئے البم لیمونیڈ نے میوزک چارٹس پر دھوم مچادی۔اس البم کے ایک دو نہیں بلکہ تین گانے چارٹ میں شامل ہیں ۔دنیا بھر میں دس کروڑ پندرہ لاکھ سے زائد افراد اسے آن لائن دیکھ چکے ہیں۔