News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
میجر مدثر صغیر شہید تمام فوجی اعزازات کے ساتھ سپردِ خاک     حکومت کی توجہ کمیشن کے حصول کیلئے صرف سڑکیں اور بل بنانے پرہے،آصف زرداری     کشیدہ حالات، اسکول کی عمر کے افغان بچے عدم توجہی کا شکار     نوازشریف کیجانب سےکی گئی ہرمتنازعہ تقرری کی پڑتال کریںگے: نعیم الحق     کراچی: کروڑ پتی مالکن کاملازم بچے پر بہیمانہ تشدد     کراچی سمیت دیگر شہروں کے میئرزکو اختیارات ملنے چاہیے، فاروق ستار     مصطفٰی کمال کاعوامی مسائل کے حل کے لیے احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان      کراچی کے افق پر پہلی مرتبہ جنگی طیاروں کا فلائی پاسٹ     یومِ پاکستان پر یادگار تحفہ، برج خلیفہ سبز ہلالی پرچم میں بدل گیا     آصف زرداری سے چودھری برادران کی ملاقات، اتحاد پر تبادلہ خیال     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi
The Prophet Muhammad's (P.B.U.H) House Model 3D Pictures The Prophet Muhammad's (P.B.U.H) House Model 3D Pictures
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> Samaa News
پاکستان کی خبریں Share your views
اپوزیشن حکومت سےلڑائی کےموڈمیں نہیں،خورشیدشاہ [سماء نیوز] 05 May, 2016

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرخورشیدشاہ نےکہاہےکہ اپوزیشن کے ٹی او آرز ناقابل عمل نہیں ہیں۔ اپوزیشن لڑائی کے موڈ میں نہیں۔ صرف حقائق سامنے لانا چاہتے ہیں۔

اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتےہوئے خورشیدشاہ نےکہاکہ حکومت ہمیں قائل کرے کہ ہمارے ٹی او آرز میں کچھ غلط ہے تو ہم بیٹھ کر بات کرلیں گے۔ انھوں نے واضح کہا کہ اپوزیشن نےوزیراعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ نہیں کیا ہے۔ان کامزید کہناتھاکہ مذاکرات سے کبھی انکار نہیں کیا،ابھی تک حکومت نے رابطہ نہیں کیاہے۔

خورشیدشاہ کاکہناتھاکہ جن جن لوگوں نے قرضے معاف کرائے، ٹیکس چوری کی، سب کا محاسبہ کیاجائے۔ اپوزیشن لیڈرنےکہاکہ وزیراعظم نے خود آبیل مجھے مار والی حرکت کی اور دو دو بار خطاب کرکے بچوں کی صفائیاں پیش کی۔

اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کو صرف اس لئے پہلے نمبر پر رکھا کیوں کہ وہ ملک کے چیف ایگزیکٹو ہیں۔ اپوزیشن نے وزیراعظم کو ٹارگٹ نہیں کیا، ان کو موقع فراہم کیا ہے۔

پاناما لیکس کے معاملے پر ان کا مزیدکہنا تھاکہ اس اسیکنڈل کواپوزیشن نے نہیں اٹھایا،یہ بین الاقوامی طورپرتحقیقات کےبعدسامنےآیا اور دو ملکوں کے وزیراعظم مستعفی بھی ہوئے۔

ان کا کہنا تھاکہ اگر وزیراعظم کا خاندان خودکہے کہ ٹیکس بچانے کیلئے آف شور کمپنیاں بنائیں تو پھر اخلاقی طور پر وہ کسی اور سے ٹیکس کیسے لے سکتے ہیں۔

اپوزیشن لیڈر نے سابق چیئرمین سینٹ نیئر بخاری کا معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھانے کا اعلان کیا اور کہا کہ آئی جی شاه سے زیاده شاه کے وفادارنہ بنیں۔ آئی جی یہ بتائیں کہ جب ایس ایس پی کو سڑکوں پر مارا جارہا تھا، اس وقت وہ کہاں تھے۔ نیئر بخاری پیپلز پارٹی سے تعلق رکھتے ہیں اس لیے ان کے ساتھ ایسا کیا گیا۔  سماء



View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal