News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
سائسند انوں نے مستقبل میں انسانی خون سے بیٹریاں چارج کرنے کا منصوبہ بنا لیا     بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی نے شاہ رخ کو ملک کا غدار قرار دےدیا     اصلی یا نقلی شہد معلوم کرنے کا انتہائی آسان طریقہ جانیئے     افغانستان: مہاجرین کے کیمپ میں چھت گرنے سے 6 افراد ہلاک     پیٹ کے پھولنے کا باعث بنے والی غذائیں کو ن سی ہیں ، جانیئے اہم معلومات     ڈاکٹر ذاکر نائیک کے خلاف بھارتی خفیہ ایجنسیوں کی ایک اور گھٹیا سازش تیار     کراچی: مختلف علاقوں میں فائرنگ سے3 افراد زخمی     کراچی: قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی، سیاسی کارکن سمیت 3 مشتبہ افراد گرفتار     منی ٹریل نہ بتائی گئی تو پاناما کیس بہت اہم دور میں داخل ہو جائے گا: شیخ رشید     عمران خان قوم کوبے وقوف بنا رہے ہیں، ان کے پاس ثبوت نہیں، امیر مقام     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
 Who Is Your Favourite Team In Pakistan Super League 2016?? Who Is Your Favourite Team In Pakistan Super League 2016??
Musical singing competition organized by Citizen foundation in Pakistan Musical singing competition organized by Citizen foundation in Pakistan
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> Samaa News
عالمی خبریں Share your views
پاناما پیپرزلیک کرنے والے کی لب کشائی [سماء نیوز] 07 May, 2016

پاناما: پاناما کا تہلکہ پیپرز لیک کرنے والے نامعلوم شخص نے بالآخر لب کشائی کر لی۔

پاناما پیپرز کو لیک کرنے والے نامعلوم شخص نے لب کشائی کر لی۔ جان ڈو نے معافی کے بدلے حکام کو مدد کی پیشکش کردی۔

'جان ڈو' نامی شخص نے انکشاف کیا ہے کہ انھوں نے کبھی بھی کسی خفیہ ایجنسی یا حکومت کے لیے کام نہیں کیا۔

پاناما پیپرز سے ظاہر ہوا کہ کچھ امرا ٹیکس اور پابندیوں سے بچنے کے لیے آف شور کمپنیز کو کیسے استعمال کرتے ہیں۔

جان ڈو کا بیان ایسے وقت آیا ہے جب امریکی صدر براک اوباما نے معیشت پر خطاب کیا۔ اس خطاب میں صدر اوباما نے پاناما پیپرز کا ذکر کرتے ہوئے بدعنوانی اور ٹیکس چوری جیسے مسائل پر بات کی۔

پاناما پیپرز کا تعلق لا کمپنی موساک فونسیکا سے تھا۔ اس کمپنی کا کہنا ہے کہ اس نے کوئی غلط کام نہیں کیا۔

جان ڈو کہتے ہیں کہ معاشی مساوات وقت کا سب سے اہم ایشو ہے۔ بینک، مالیاتی ادارے اور ٹیکس اتھارٹیز ناکام ہو چکے ہیں۔ فیصلے کیے جاچکے ہیں کہ امرا کو بچانا ہے اور متوسط اور کم آمدنی والے طبقوں کو قابو میں رکھنا ہے۔

جان ڈو کہتا ہے فی الحال بہت کم نام افشا ہوئے ہیں۔ ان کاموں کی مکمل تفصیلات سامنے آنے میں کئی سال یا ممکن ہے کئی دہائیاں لگ جائیں۔ سماء / ایجنسیز


View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal