News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
رونالڈو نے آمدنی میں میسی کوپیچھے چھوڑ دیا     جوہری ہتھیاروں پر عالمی پابندی، امریکہ سمیت کئی ممالک کی مخالفت     اسلام آباد: ڈپٹی چیئرمن نیب کی عبوری ضمانت میں چھ اپریل تک توسیع     نقل مافیا نے وزیراعلیٰ سندھ کے احکامات ہوا میں اڑا دئیے     نور کی شادی ناکام ہونے کی وجہ سامنے آگئی     وزیر ریلوے کو اپنی وزارت کے معاملات میں کوئی دلچسپی نہیں: عمران خان     پے درپے ٹرین حادثات اور حکومت کا رویہ انتہائی شرمناک ہے:عمران خان     حقانی نیٹ ورک دوست ہیں اور نہ ہی پراکسی :پاکستان     لودھراں میں سرچ آپریشن،35 مشتبہ افراد گرفتار     واشنگٹن میں چیری کے دلکش پھول     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
Hawksbay Beach Huts Picture & Contact Numbers For Booking Huts Hawksbay Beach Huts Picture & Contact Numbers For Booking Huts
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> Dunya News
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ Share your views
عینک والا جن کا یہ لڑکا اب کیسا ہے؟ [دنیا نیوز] 02 Jun, 2016


لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) پر نشر ہونے والی بچوں کی مشہور ڈرامہ سیریل عینک والا جن کو کون بھول سکتا ہے۔ 90ء کی دہائی میں نشر ہونے والی اس ڈرامہ سیریل نے بچوں کو اپنا گرویدہ کیا ہوا تھا۔ اس ڈرامے کے کردار ابھی تک ذہنوں میں موجود ہیں۔ بچے اس ڈرامے کے تمام کرداروں کو بہت پسند کرتے تھے جن میں زکوٹا جن، نستور جن، ہامون جادوگر اور چارلی ماموں قابل ذکر ہے، جنہوں نے راتوں رات شہرت کی بلندیوں کو چھو لیا تھا۔ تاہم ایک نسل کو اپنی اداکاری سے متاثر کرنے والے عینک والا جن کے بیشتر کردار آج کسمپرسی کی زندگی گزار رہے ہیں۔

اگر آپ نے اپنے بچپن میں ڈرامہ عینک والا جن دیکھا ہے تو آپ کو اس میں ایک بچے کا کردار ضرور یاد ہوگا جس کا نام عمران تھا۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ عینک والا جن میں اداکاری کے جوہر دکھانے والا یہ بچہ آج کیسا ہے اور کیا کر رہا ہے؟ تو آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ اس ڈرامے میں بچے کا کردار ادا کرنے والے عمران کا اصل نام اجلال بخاری ہے جنہوں نے اپنی پڑھائی پر بھرپور توجہ دی اور تعلیم کے سلسلے میں وہ زیادہ بیرون ملک مقیم رہے۔ اجلال بخاری عینک والا جن کے فنکاروں کی مالی معاونت کے لیے بھی خدمات انجام دے رہے ہیں۔
 


View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal