News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
رونالڈو نے آمدنی میں میسی کوپیچھے چھوڑ دیا     جوہری ہتھیاروں پر عالمی پابندی، امریکہ سمیت کئی ممالک کی مخالفت     اسلام آباد: ڈپٹی چیئرمن نیب کی عبوری ضمانت میں چھ اپریل تک توسیع     نقل مافیا نے وزیراعلیٰ سندھ کے احکامات ہوا میں اڑا دئیے     نور کی شادی ناکام ہونے کی وجہ سامنے آگئی     وزیر ریلوے کو اپنی وزارت کے معاملات میں کوئی دلچسپی نہیں: عمران خان     پے درپے ٹرین حادثات اور حکومت کا رویہ انتہائی شرمناک ہے:عمران خان     حقانی نیٹ ورک دوست ہیں اور نہ ہی پراکسی :پاکستان     لودھراں میں سرچ آپریشن،35 مشتبہ افراد گرفتار     واشنگٹن میں چیری کے دلکش پھول     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
Hawksbay Beach Huts Picture & Contact Numbers For Booking Huts Hawksbay Beach Huts Picture & Contact Numbers For Booking Huts
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> Dunya News
پاکستان کی خبریں Share your views
آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن کی ہی حکومت بنے گی :پرویز رشید  [دنیا نیوز] 06 Jun, 2016


اسلام آباد (دنیا نیوز ) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ تین سال میں جو وعدے کئے وہ پورے کئے ، مخالفین کو امیدوار نہیں مل رہے ، آزاد کشمیرمیں انشا اللہ مسلم لیگ کی حکومت بنے گی اس کے آثار ظاہر ہونا شروع ہو گئے ہیں ۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا کہ انتیس نشستوں پر دو سو بیس امیدواروں کی جانب سے درخواستیں موصول ہو گئی ہیں ، ہمارے مخالفین آپس میں اتحاد کر رہے ہیں جبکہ مسلم لیگ ن ہر سیٹ پر انتخاب لڑے گی ۔ وزیر امور کشمیر برجیس طاہر نے کہا کہ ستمبر میں کشمیر میں دو ارب روپے سے تھری جی اور فورجی کام شروع ہو جائے گا ،اے جے کے عوام انتخابات میں احتساب کرتے ہیں ،بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے لئے ہر سال دس ارب روپے خرچ کئے جائیں گے ، میر پور مظفر آباد ایکپریس وے کو مکمل کیا جائے گا ، دو یزار سولہ سترہ کے دوران لیپا ٹنل پر کام کا آغاز ہو جائے گا ۔ پہلے سے موجود ہسپتالوں کو جدید بنانے کے لئے ہر ضلع میں نئے ٹراما سنٹر بنائے جائیں گے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ائر ایمبولینس ہیلی کاپٹر کئے جائیں گے ، میر پور اور ملحقہ علاقوں کو سوئی گیس کی فراہمی کے لئے تین بلین کیوبک فٹ گیس سسٹم میں شامل کی جائے گی ۔ منگلا ڈیم کے متاثرین کے لئے پارلیمانی کمیٹی بنائی جائے گی جبکہ ضلع سدھنوتی اور ضلع بھبر میں ایک ایک زرعی یونیورسٹی قائم کی جائے گی ، ہر ضلع میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پانچ سال میں مکمل ہو جائیں گے ۔
 


View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal