News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
افغان فورسز کی چمن میں بلااشتعال فائرنگ، 1 شہری شہید، 18 افراد زخمی     چمن بارڈر پر افغان فورسز کی فائرنگ، 4 ایف سی جوان زخمی، آئی ایس پی آر     راجن پور: تھانہ محمد پور کی حدود میں فائرنگ،4افراد جاں بحق 1زخمی     وزیراعظم کا ویژن پاکستان کو لوڈ شیڈنگ فری بنانا ہے، عابد شیرعلی     آخری دن میزبان بولنگ کا ہمارے پاس جواب نہ تھا، مصباح الحق     بارباڈوس:ویسٹ انڈیزکےہاتھوں پاکستان کوعبرتناک شکست     سرحد پار سے مردم شماری ٹیم پر فائرنگ، چمن سرحد بند     ’مکی‘ اور ’منی‘ حقیقی زندگی میں میاں بیوی تھے     پاناما کیس، سپریم کورٹ کا آج ہی جے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ     پنجاب: مختلف اضلاع میں سرچ آپریشن، 41 افراد گرفتار     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
Kallar Kahar beautiful Motorway road view, Pakistan Kallar Kahar beautiful Motorway road view, Pakistan
Samzu Water Park Pictures Ticket Price 2015 & Location in Karachi Samzu Water Park Pictures Ticket Price 2015 & Location in Karachi
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> Dunya News
تازہ ترین خبریں Share your views
گووندا اور نیلم کی شادی کیوں نہ ہو سکی؟ [دنیا نیوز] 06 Jun, 2016


ممبئی: (ویب ڈیسک) بھارتی میڈیا کے مطابق 90ء کی دہائی کی کامیاب ترین فلمی جوڑی گووندا اور نیلم کی پہلی ملاقات فلم الزام کے سیٹ پر ہوئی تھی۔ دونوں کی جوڑی شائقین کو خوب پسند آئی اور یہ فلم ہٹ ہو گئی۔ فلم کی کامیابی کے بعد دونوں ستاروں کو ایک ساتھ کئی فلموں کے لئے آفر ملنے لگے جس کے بعد دونوں نے تقریبا ایک درجن فلمیں ساتھ کیں۔ اس دور میں شائع کئی اخبارات اور میگزین کی خبروں کے مطابق ساتھ ساتھ کام کرتے ہوئے نیلم اور گووندا قریب آنے لگے۔ کہا جاتا ہے کہ گووندا نیلم کے پیار میں اتنے پاگل ہو گئے تھے کہ ان کے کسی اور ہیرو کے ساتھ کام کرتے ہوئے برداشت نہیں کر پاتے تھے۔ تاہم گووندا کی ماں کو ڈائریکٹر انیل سنگھ کی بیوی کی بہن سنیتا بہت پسند تھیں۔ وہ کسی بھی قیمت پر گووندا کی شادی کرانا چاہتی تھیں۔ ماں کی ضد کے آگے آخر گووندا کو جھکنا پڑا اور انہوں نے نیلم کو چھوڑ کر سنیتا سے شادی کر لی۔ تاہم گووندا نے شادی کی بات کو 1 سال تک راز بنا کر رکھا اور جب ان کی بیٹی کی پیدائش ہوئی تو انہوں نے شادی کے بارے میں سب کو بتایا۔
 


View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal