News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
افغان فورسز کی چمن میں بلااشتعال فائرنگ، 1 شہری شہید، 18 افراد زخمی     چمن بارڈر پر افغان فورسز کی فائرنگ، 4 ایف سی جوان زخمی، آئی ایس پی آر     راجن پور: تھانہ محمد پور کی حدود میں فائرنگ،4افراد جاں بحق 1زخمی     وزیراعظم کا ویژن پاکستان کو لوڈ شیڈنگ فری بنانا ہے، عابد شیرعلی     آخری دن میزبان بولنگ کا ہمارے پاس جواب نہ تھا، مصباح الحق     بارباڈوس:ویسٹ انڈیزکےہاتھوں پاکستان کوعبرتناک شکست     سرحد پار سے مردم شماری ٹیم پر فائرنگ، چمن سرحد بند     ’مکی‘ اور ’منی‘ حقیقی زندگی میں میاں بیوی تھے     پاناما کیس، سپریم کورٹ کا آج ہی جے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ     پنجاب: مختلف اضلاع میں سرچ آپریشن، 41 افراد گرفتار     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi
Cosy Water Park Karachi - Cozy Ticket Price 2015 & Location Pictures Cosy Water Park Karachi - Cozy Ticket Price 2015 & Location Pictures
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> Dunya News
عالمی خبریں Share your views
اوبامہ سے افغانستان سے فوجیوں کو واپس نہ بلانے کی اپیل [دنیا نیوز] 06 Jun, 2016

نیویارک ( دنیا نیوز ) افغانستان میں طالبان کی بڑھتی ہوئی کارروائیوں کے پیش نظر امریکہ کے 13 ریٹائرڈ جنرلز اور آٹھ سنیئر سفارتکاروں نے صدر باراک اوبامہ سے اپیل کی ہے کہ وہ افغانستان سے امریکی فوجیوں کو واپس بلانے کی غلطی ہرگز نہ کریں ۔

انہوں نے کہا کہ طالبان اور دیگر انتہا پسند گروپ اس انتظار میں ہیں کہ اوبامہ فوج کو واپس بلائیں اور وہ اپنی کارروائیوں کو مزید تیز کر کے پورے افغانستان کا کنٹرول سنبھال لیں ۔

امریکی صدر کو اس خطے کی نازک صورتحال کو سمجھتے ہوئے فوراً اعلان کرنا چاہیئے کہ امریکہ اُس وقت تک اپنی افواج کو واپس نہیں بلائے گا جب تک ایک بھی دہشت گرد کا خاتمہ نہیں ہو جاتا۔

انہوں نے کہا کہ افغانستان میں امریکی فوجیوں کی موجودگی سے افغان حکومت اور وہاں پر موجود نیٹو افواج کے حوصلے بھی بڑھیں گے ۔ امریکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق یہ اپیل ایک ایسے وقت کی جارہی ہے جب کچھ دنوں کے بعد امریکی بری فوج کے افغانستان میں تعینات کمانڈر ایک اہم رپورٹ پیش کرنے والے ہیں۔

جبکہ دوسری طرف امریکی عوام کی اکثریت چاہتی ہے کہ دوسرے ممالک میں تعینات امریکی فوجیوں کو واپس بلایا جائے تاکہ بلین ڈالرز کے اخراجات کو ختم کیا جائے اور وہ رقم امریکی عوام کی فلاح و بہبود پر خرچ کی جائے ۔
 


View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal