News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
افغان فورسز کی چمن میں بلااشتعال فائرنگ، 1 شہری شہید، 18 افراد زخمی     چمن بارڈر پر افغان فورسز کی فائرنگ، 4 ایف سی جوان زخمی، آئی ایس پی آر     راجن پور: تھانہ محمد پور کی حدود میں فائرنگ،4افراد جاں بحق 1زخمی     وزیراعظم کا ویژن پاکستان کو لوڈ شیڈنگ فری بنانا ہے، عابد شیرعلی     آخری دن میزبان بولنگ کا ہمارے پاس جواب نہ تھا، مصباح الحق     بارباڈوس:ویسٹ انڈیزکےہاتھوں پاکستان کوعبرتناک شکست     سرحد پار سے مردم شماری ٹیم پر فائرنگ، چمن سرحد بند     ’مکی‘ اور ’منی‘ حقیقی زندگی میں میاں بیوی تھے     پاناما کیس، سپریم کورٹ کا آج ہی جے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ     پنجاب: مختلف اضلاع میں سرچ آپریشن، 41 افراد گرفتار     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi
Cosy Water Park Karachi - Cozy Ticket Price 2015 & Location Pictures Cosy Water Park Karachi - Cozy Ticket Price 2015 & Location Pictures
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> Dunya News
پاکستان کی خبریں Share your views
منہ زور منافع خور کراچی والوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے لگے [دنیا نیوز] 06 Jun, 2016

کراچی: (دنیا نیوز) دنیا بھر میں رمضان سے قبل ہی عوام کو فائدہ پہنچانے کی خاطر اشیاء خوردوں نوش کی قیمتوں میں کمی کر کے عوام کو زیادہ سے زیادہ فائدہ پہنچایا جاتا ہے مگر کراچی میں تو جیسے گنگا ہی الٹی بہہ رہی ہے۔ رمضان کی آمد سے قبل ہی منافع خور ایسے متحرک ہوئے کہ نہ آو دیکھا نہ تاؤ کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں من مانا اضافہ کر ڈالا۔ روزے میں اگر دستر خوان پر پکوڑے نہ ہوں تو افطار کا مزہ کر کرا ہو جاتا ہے ۔ ان پکوڑوں کو بنانے کے لئے استعمال ہونے والا بیسن 170 روپے سے 180 روپے کلو کر دیا گیا۔ گرا فروشوں نے دوسرا وار فروٹ چاٹ پر کیا ۔ آم، سیب اور کیلا سب مہنگا کر ڈالا۔ 80 روپے کلو روپے میں فروخت ہونے والے آم اب 100 روپے کلو میں فروخت ہو رہے ہیں۔ 100 روپے کلو میں فروخت ہونے والا سیب اب 180 روپے کلو کا ہو چکا ہے جبکہ کیلا 60 فی درجن سے بڑھ کر 100 روپے درجن میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ سلسلہ مہنگائی کا صرف یہی نہیں روک جاتا منافع خوروں نے رمضان سے قبل سب سے زیادہ استعمال ہونے والی سبزیوں کے دام بھی بڑھا دیے۔ 20 روپے کلو میں فروخت ہونے والا آلو 25 روپے، ٹماٹر 20 روپے اضافے سے 60 روپے فی کلو جبکہ ہرا دھنیا اور پودینہ کی ایک گڈی 5 روپے سے بڑھ کر 10 روپے میں فروخت ہو رہی مگر انتظامیہ ہے جو خاموش تماشائی بنی بیٹھی ہے اور منافع خوروں کی من مانیا جاری ہیں۔ 


View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal