News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
رونالڈو نے آمدنی میں میسی کوپیچھے چھوڑ دیا     جوہری ہتھیاروں پر عالمی پابندی، امریکہ سمیت کئی ممالک کی مخالفت     اسلام آباد: ڈپٹی چیئرمن نیب کی عبوری ضمانت میں چھ اپریل تک توسیع     نقل مافیا نے وزیراعلیٰ سندھ کے احکامات ہوا میں اڑا دئیے     نور کی شادی ناکام ہونے کی وجہ سامنے آگئی     وزیر ریلوے کو اپنی وزارت کے معاملات میں کوئی دلچسپی نہیں: عمران خان     پے درپے ٹرین حادثات اور حکومت کا رویہ انتہائی شرمناک ہے:عمران خان     حقانی نیٹ ورک دوست ہیں اور نہ ہی پراکسی :پاکستان     لودھراں میں سرچ آپریشن،35 مشتبہ افراد گرفتار     واشنگٹن میں چیری کے دلکش پھول     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
Hawksbay Beach Huts Picture & Contact Numbers For Booking Huts Hawksbay Beach Huts Picture & Contact Numbers For Booking Huts
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> Dunya News
کھیلوں کی خبریں Share your views
دورہ انگلینڈ ، قومی کرکٹ ٹیم مسائل سے چھٹکارا حاصل نہ کرسکی  [دنیا نیوز] 06 Jun, 2016

لاہور (دنیا نیوز ) دورہ انگلینڈ ٹیم پاکستان اور حکام کے لیے درد سر بن گئی ، کیا نئی سلیکشن اور پرانی انجریز کیا اہم اسائنمنٹ سے پہلے ہیڈ کوچ کا تاحال نہ پہنچ پانا ، ایسے سوال ہیں جو بڑے بڑوں کو لاجواب کیے ہوئے ہیں ۔ دورہ انگلینڈ کیلئے قومی کھلاڑیوں کا سکل کیمپ قذافی سٹیڈیم میں ختم ہو گیا ۔ ساتھ ہی گوروں کے دیس میں ٹور کیلئے ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان بھی کر دیا گیا ۔ مصباح الحق ، یونس خان ، سرفراز احمد اور یاسر شاہ سمیت دیگر کھلاڑیوں نے حتمی سکواڈ میں جگہ پکی کر لی ۔ ہیڈ کوچ مکی آرتھر ابھی تک نہیں پہنچ پائے ، اگر دورہ انگلینڈ کی تیاریاں انضمام الحق سمیت گرانٹ فلاور اور لوڈن نے ہی کرانی تھیں تو کوچز کی فوج میں اضافے کی کیا ضرورت تھی ۔ فٹنس کی بلا ہے کہ پیچھا ہی نہیں چھوڑ رہی ، محمد حفیظ کا کیس نئے فزیو شان ہیز کو سونپ دیا گیا ہے ۔ پروفیسر کی عدم دستیابی یا پھر ادھوری شرکت مسائل ہی پیدا کرے گی ۔ محمد عامر کی نمائندگی سے فکسنگ سکینڈل کے زخم ہرے ہوں گے ۔ مرحم رکھنے والے غیر ملکی میڈیا منیجر کا خواب پورا نہ ہو سکا ، اب کیا ہو گا ، اہم دورہ سے پہلے چیئرمین شہریار خان کا لمبی چھٹی پر چلے جانا ، کیا نئی ٹینشن نہیں بن جائے گی ، انضمام الحق نے نئی ٹیسٹ ٹیم منتخب کی ، خود کپتان مصباح الحق کو بھی گوروں کے دیس کھیلنے کا تجربہ نہیں ۔ خدا خیر کرے ۔ انگلستان میں دو دہائیوں تک جیت سے محروم ٹیم پاکستان کا آٹھ ماہ سے ٹیسٹ کرکٹ نہ کھیلنا ، انگلش وکٹوں اور کنڈیشنز سے ناواقفیت اور بیٹنگ سمیت بائولنگ میں کمبی نیشن کافقدان ، اف!!! بس سوال ہی سوال ہیں ۔
 


View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal