News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
لاہور: موٹر وے پر مسافر بس اور ٹرک میں تصادم ،10افراد زخمی     کراچی سمیت سندھ بھر میں میٹرک کے امتحانات کا پہلا مرحلہ شروع     تاریخ میں پہلی باراسکول کی سطح پر کرکٹ ٹورنامنٹ 16ریجنز میں ہوگا     سعودی عرب میں پھنسے متعدد بھارتی شہری امداد کے منتظر     رونالڈو نے آمدنی میں میسی کوپیچھے چھوڑ دیا     جوہری ہتھیاروں پر عالمی پابندی، امریکہ سمیت کئی ممالک کی مخالفت     اسلام آباد: ڈپٹی چیئرمن نیب کی عبوری ضمانت میں چھ اپریل تک توسیع     نور کی شادی ناکام ہونے کی وجہ سامنے آگئی     وزیر ریلوے کو اپنی وزارت کے معاملات میں کوئی دلچسپی نہیں: عمران خان     حقانی نیٹ ورک دوست ہیں اور نہ ہی پراکسی :پاکستان     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
Hawksbay Beach Huts Picture & Contact Numbers For Booking Huts Hawksbay Beach Huts Picture & Contact Numbers For Booking Huts
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> Dunya News
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ Share your views
امیتابھ اور جیا بچن کی خوشگوار ازدواجی زندگی کے 43 برس بیت گئے [دنیا نیوز] 06 Jun, 2016


ممبئی: (ویب ڈیسک) بھارتی فلم انڈسڑی کے میگا سٹار امیتابھ بچن اور ان کی اہلیہ جیا بچن کی شادی 3 جون 1973ء کو انجام پائی تھی۔ شادی کی 43ویں سالگرہ پر اپنے مداحوں کے نام پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ آج جیا اور میرے درمیان قائم رشتے کا ایک اور سال بیت گیا۔ جیا میری زندگی کی بہترین ساتھی ہیں۔ ہم نے زندگی کی کئی بہاریں غم اور خوشی ایک ساتھ دیکھے ہیں۔
بالی وڈ پر راج کرنے والے اداکار امیتابھ نے اپنی شادی کی 40ویں سالگرہ پر لکھے ایک بلاگ میں بتایا تھا کہ فلم ’’زنجیر ‘‘کی شوٹنگ کے دوران انہوں نے وعدہ کیا تھا کہ اگر فلم کامیاب ہو گئی تو وہ دونوں شادی کر لیں گے ورنہ دونوں کی راہیں جدا ہو جائیں گی لیکن ’’زنجیر ‘‘نے ان دونوں کو ایک ساتھ باندھ دیا۔ 3 جون 1973ء کو ممبئی میں ان دونوں ستاروں کے درمیان شادی انجام پائی۔ شادی کی تقریب میں قریبی رشتہ داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔
واضح رہے کہ امیتابھ بچن کی پہلی ہٹ فلم ’’زنجیر‘‘ تھی جو 1973ء میں ریلیز ہوئی لیکن جیا بچن اس وقت ایک کامیاب اداکارہ تسلیم کی جاتی تھیں۔ اس فلمی جوڑے نے ابھیمان، چپکے چپکے، شعلے اور زنجیر میں ایک ساتھ کام کیا۔ اس کے علاوہ ’’کبھی خوشی کبھی غم ‘‘میں بھی اداکار جوڑا ایک ساتھ بڑی سکرین پر جلوہ گر ہوا۔
 


View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal