News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
افغان فورسز کی چمن میں بلااشتعال فائرنگ، 1 شہری شہید، 18 افراد زخمی     چمن بارڈر پر افغان فورسز کی فائرنگ، 4 ایف سی جوان زخمی، آئی ایس پی آر     راجن پور: تھانہ محمد پور کی حدود میں فائرنگ،4افراد جاں بحق 1زخمی     وزیراعظم کا ویژن پاکستان کو لوڈ شیڈنگ فری بنانا ہے، عابد شیرعلی     آخری دن میزبان بولنگ کا ہمارے پاس جواب نہ تھا، مصباح الحق     بارباڈوس:ویسٹ انڈیزکےہاتھوں پاکستان کوعبرتناک شکست     سرحد پار سے مردم شماری ٹیم پر فائرنگ، چمن سرحد بند     ’مکی‘ اور ’منی‘ حقیقی زندگی میں میاں بیوی تھے     پاناما کیس، سپریم کورٹ کا آج ہی جے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ     پنجاب: مختلف اضلاع میں سرچ آپریشن، 41 افراد گرفتار     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
Kallar Kahar beautiful Motorway road view, Pakistan Kallar Kahar beautiful Motorway road view, Pakistan
Samzu Water Park Pictures Ticket Price 2015 & Location in Karachi Samzu Water Park Pictures Ticket Price 2015 & Location in Karachi
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> BBC Urdu
سائنس اور ٹیکنالوجی Share your views
مچھلیاں پکڑنے والے قدیم ترین کانٹے دریافت  [بی بی سی اردو] 18 Sep, 2016
National Academy of Sciences ماہی گیری دنیا بھر میں ابتدائی دور سے ہی اہم رہی ہے ماہر آثار قدیمہ نے جاپانی جزیرے اوکناوا کی ایک غار سے دنیا کے قدیم ترین مچھلیاں پکڑنے والے کانٹے دریافت کیے ہیں۔ یہ کانٹا دو حصوں پر مشتمل ہے اور تقریباً 23000 سال پرانا ہے۔ پی این اے ایس کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق کانٹوں کی یہ جوڑی سمندری سیپی کو تراش کر بنائے گئے تھے اور اس کے ساتھ دیگر قدیم باقیات بھی ملی ہیں۔یہ خیال کیا جارہا ہے کہ محدود وسائل کے باوجود اس جزیرے پر انسانی آبادی کم از کم 30 ہزار سال سے یہاں مقیم رہی ہے۔ حالیہ دریافت سے یہ امر بھی سامنے آتا ہے کہ اس قدیم دور میں سمندری ٹیکنالوجی کا استعمال کہیں بہتر تھا۔جدید انسان پہلی بار ان جزائر پر 50 ہزار سال قبل آباد ہوئے تھے۔ماہی گیری دنیا بھر میں ابتدائی دور کے انسانوں کے لیے اہم رہی ہے تاہم یہ واضح نہیں ہے کہ اس سے منسلک ٹیکنالوجی کیسے پروان چڑھی، اس حوالے سے انڈونیشیا اور پاپوا نیوگینی میں محدود شواہد ملتے ہیں۔نیشنل اکیڈمی آف سائنسز کے مطابق ’نئے شواہد ابتدائی دور میں جغرافیائی لحاظ سے پھیلی ہوئی سمندری ٹیکنالوجی کو ظاہر کرتے ہیں جو شمال سے لے کر مغربی بحر اوقیانوس کی ساحلی پٹی میں وسطی عرض بلد تک پھیلے ہوئے ہیں۔ ‘ . تیمور سے ملنے والے مچھلی پکڑنے والے کانٹوں کے بارے میں خیال تھا کہ یہ کم از کم 16000 سال پرانے ہیں جبکہ پاپوا نیوگینی میں 18000 سال پرانے کانٹے دریافت ہوئے تھے۔جاپان کی جس غار سے یہ کانٹوں ملے ہیں وہاں سے کچھ اوزار، موتی اور کھانے پینے کے سامان کی باقیات بھی ملی ہیں۔
View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal