News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
ماہر چوروں نے جیولری شاپ سے سونے کے 60 کلو زیورات چوری کر لئے     موصل پر امریکی اتحاد کی بمباری، 230 شہری جاں بحق     خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی احسن اقبال سے ملاقات     خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی وفاقی منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال سے ملاقات     لندن، دہشت گردی سے خوف زدہ خاتون دریا میں کود پڑی     ” عمر انکی 28 سال کیوں نہ ہو جائے ، دماغ ا ن کا 16 سال سے بڑا ہی نہیں ہوتا“     تیس کمپنیوں اور افراد پر امریکی پابندیاں لگ گئیں     کراچی: بچوں کو صحت کی مفت معیاری سہولیات کی فراہمی     عالیہ بھٹ نے انوشکا شرما سے متاثر ہو کر انہیں آئیڈیل مان لیا     2018 میں عمران خان سے خیبر پختونخوا بھی چھین لیں گے: آصف کرمان     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi
Hawksbay Beach Huts Picture & Contact Numbers For Booking Huts Hawksbay Beach Huts Picture & Contact Numbers For Booking Huts
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> BBC Urdu
کھیلوں کی خبریں Share your views
پیرالمپکس کے اختتام پر ایرانی سائیکلسٹ کو خراج تحسین  [بی بی سی اردو] 19 Sep, 2016
برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں جاری پیرالمپکس کی اختتامی تقریب اتوار کو منعقد ہونے والی ہے جس میں گذشتہ روز حادثے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے ایرانی پیرا سائکلسٹ کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔ ایرانی پیرا سائیکلسٹ 48 سالہ بہمن گلبارنزاد کو سنیچر کے روز مردوں کی سی 5-4 روڈ ریس کے دوران پیش آنے والے حادثے کے بعد ہسپتال لے جایا گیا تھا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکے تھے۔٭ ایرانی پیرا سائیکلسٹ حادثے کے نتیجے میں ہلاک ایرانی پیرالمپکس کمیٹی کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا تھا کہ ’وہ ایک مثالی پیرالمپکس کھلاڑی تھے، جنھوں نے پیار اور توانائی کے ساتھ ایران کا نام پھیلانے کی کوشش کی اور ہم سب کو ان پر فخر ہے، اور آخر میں انھوں نے اس مقصد کے لیے اپنی جان دے دی۔‘پیرالمپکس کی اختتامی تقریب برطانیہ کے معیاری وقت کے مطابق رات 11 بج کر 30 منٹ پر منعقد ہوگی اور اس تقریب میں بہمن گلبارنزاد کی یاد میں ’چند لمحوں کے لیے خاموشی اختیاری کی جائے گی۔‘اختتامی تقریب میں گلبارنزاد کو خراج تحسین پیش کرنے کے ساتھ ساتھ اتوار کو ہی والی بال کے اختتامی مقابلوں میں ایران نے طلائی تمغہ جیتا تو پرچموں کو نصف سرنگوں کر دیا گیا تھا۔ بہمن گلبارنزاد نےسنہ 2012 میں لندن میں ہونے والے پیرالمپکس میں بھی شرکت کی تھی بین الاقوامی پیرالمپکس کمیٹی کا کہنا ہے کہ اس حادثے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔دوسری جانب پیرالمپکس کے منتظیمین کا کہنا ہے کہ اتوار کو ہونے والی اختتامی تقریب ’برازیل اور ریو ڈی جنیرو کے لیے ایک نیا موقع ہے۔‘اس دوران پیرالمپکس مشعل کو بجھا دیا جائے گا اور 2020 کے کھیلوں کے میزبان ٹوکیو کو پرچم تھما دیا جائے گا۔خیال رہے کہ پیرالپمکس مقابلوں کا آغاز 11 روز قبل رنگا رنگ تقریب کے ساتھ ہوا تھا۔اس وقت چین 107 طلائی تمغوں کے ساتھ پہلے، برطانیہ اور شمالی آئرلینڈ 64 طلائی تمغوں کے ساتھ دوسرے جبکہ یوکرین 41 طلائی تمغوں کے ساتھ چوتھے نمبر پر موجود ہیں۔
View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal