News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
ماہر چوروں نے جیولری شاپ سے سونے کے 60 کلو زیورات چوری کر لئے     موصل پر امریکی اتحاد کی بمباری، 230 شہری جاں بحق     خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی احسن اقبال سے ملاقات     خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی وفاقی منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال سے ملاقات     لندن، دہشت گردی سے خوف زدہ خاتون دریا میں کود پڑی     ” عمر انکی 28 سال کیوں نہ ہو جائے ، دماغ ا ن کا 16 سال سے بڑا ہی نہیں ہوتا“     تیس کمپنیوں اور افراد پر امریکی پابندیاں لگ گئیں     کراچی: بچوں کو صحت کی مفت معیاری سہولیات کی فراہمی     عالیہ بھٹ نے انوشکا شرما سے متاثر ہو کر انہیں آئیڈیل مان لیا     2018 میں عمران خان سے خیبر پختونخوا بھی چھین لیں گے: آصف کرمان     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi
Hawksbay Beach Huts Picture & Contact Numbers For Booking Huts Hawksbay Beach Huts Picture & Contact Numbers For Booking Huts
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> BBC Urdu
کھیلوں کی خبریں Share your views
اظہرعلی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان برقرار  [بی بی سی اردو] 19 Sep, 2016
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے اظہرعلی کو کپتان برقرار رکھنے کے باضابطہ اعلان کے بعد وہ قیاس آرائیاں دم توڑ گئی ہیں جو انھیں کپتان کے عہدے سے ہٹائے جانے کے بارے میں انگلینڈ کے دورے کے بعد سے جاری تھیں پاکستان کرکٹ بورڈ نے اظہر علی کو ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم کا کپتان برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد کے مطابق اظہر علی ویسٹ انڈیز کے خلاف متحدہ عرب امارات میں ہونے والی ون ڈے سیریز میں پاکستانی ٹیم کی قیادت کریں گے۔سیریز کے پہلے دو میچز 30 ستمبر اور دو اکتوبر کو شارجہ میں کھیلے جائیں گے جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے پانچ اکتوبر کو ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے اظہرعلی کو کپتان برقرار رکھنے کے باضابطہ اعلان کے بعد وہ قیاس آرائیاں دم توڑ گئی ہیں جو انھیں کپتان کے عہدے سے ہٹائے جانے کے بارے میں انگلینڈ کے دورے کے بعد سے جاری تھیں۔یاد رہے کہ پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں چار میچوں کے مقابلے میں ایک سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ اظہر علی نے اب تک 25 ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں کپتانی کی ہے جن میں سے صرف نو میں انھیں کامیابی حاصل ہوئی ہے اس نتیجے کے بعد اظہرعلی کی قیادت پر خاصی تنقید ہوئی تھی اور پاکستانی ذرائع ابلاغ نے یہ دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اظہر علی کو کپتانی سے ہٹانے کے بارے میں غور کر رہا ہے لیکن پھر یہ خبریں آئیں کہ کوچ مکی آرتھر نے انھیں ایک اور موقع دینے کے لیے کہا ہے۔اظہرعلی کو گذشتہ سال ورلڈ کپ کے بعد مصباح الحق کی جگہ ون ڈے ٹیم کی کپتانی سونپی گئی تھی تاہم وہ اس ذمہ داری کو نبھاتے ہوئے خاطر خواہ نتائج نہیں دے پائے ہیں۔ان کی قیادت میں پاکستانی ٹیم زمبابوے کے خلاف دو جبکہ سری لنکا اور آئرلینڈ کے خلاف ایک ایک سیریز جیت پائی ہے جبکہ اسے انگلینڈ کے خلاف دو جبکہ نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے خلاف ایک ایک سیریز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔اظہر علی نے اب تک 25 ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں کپتانی کی ہے جن میں سے صرف نو میں انھیں کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ پندرہ میچوں میں انھیں شکست ہوئی ہے اور ایک میچ نتیجہ خیز ثابت نہیں ہوا ہے۔
View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal