News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
ماہر چوروں نے جیولری شاپ سے سونے کے 60 کلو زیورات چوری کر لئے     موصل پر امریکی اتحاد کی بمباری، 230 شہری جاں بحق     خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی احسن اقبال سے ملاقات     خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی وفاقی منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال سے ملاقات     لندن، دہشت گردی سے خوف زدہ خاتون دریا میں کود پڑی     ” عمر انکی 28 سال کیوں نہ ہو جائے ، دماغ ا ن کا 16 سال سے بڑا ہی نہیں ہوتا“     تیس کمپنیوں اور افراد پر امریکی پابندیاں لگ گئیں     کراچی: بچوں کو صحت کی مفت معیاری سہولیات کی فراہمی     عالیہ بھٹ نے انوشکا شرما سے متاثر ہو کر انہیں آئیڈیل مان لیا     2018 میں عمران خان سے خیبر پختونخوا بھی چھین لیں گے: آصف کرمان     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi
Hawksbay Beach Huts Picture & Contact Numbers For Booking Huts Hawksbay Beach Huts Picture & Contact Numbers For Booking Huts
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> BBC Urdu
سائنس اور ٹیکنالوجی Share your views
چین کے قطبی ریچھ کے لیے برطانیہ میں گھر کی امید  [بی بی سی اردو] 20 Sep, 2016
animal asia جانوروں کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والے ادارے، اینیملز ایشیا کا کہنا ہے کہ چینی مال میں موجود ’تنہا‘ قطبی ریچھ کے لیے برطانیہ کا یارک شائر وائلڈ لائف پارک مناسب گھر ہوگا۔ ٭ دنیا کے غمزدہ ترین قطبی ریچھ کے لیے مہمپیزا نامی یہ ریچھ رواں برس جولائی میں اس وقت بین الاقوامی سطح پر خبروں کی شہ سرخیوں میں آیا جب اینیملز ایشیا نے گوانگہو میں واقع گرانڈ ویو سینٹر کے ’اوسین تھیم پارک‘ کو بند کرنے کے لیے ایک پٹیشن کا آغاز کیا۔ اینیملز ایشیا کے اس بیان پر نہ تو گرینڈ ویو سینٹر اور نہ ہی یارک شائر وائلڈ لائف پارک نے کوئی تبصرہ کیا ہے۔ خیال رہے کہ یارک شائر پارک میں خاص طور پر قطبی ریچھوں کے لیے ہاؤسز تیار کیے گئے ہیں اور اس وقت وہاں چار جانور موجود ہیں۔پارک کا پولر پراجیکٹ قطبی ریچھوں کے لیے ایک ’ اختراعی مسکن‘ ہے۔اس کے علاوہ یہاں تحقیق بھی کی جاتی ہے۔ اینیملز ایشیا کے ویلفیئر ڈائریکٹر ڈیو نیال کا کہنا ہے کہ ’ہمیں پزا کے یارک شائر وائلڈ پارک جانے پر خوشی ہوگی۔‘ان کا کہنا ہے کہ وہاں نہ صرف پِزا کو تمام سہولیات مسیر ہوں گی بلکہ وہاں اسے اپنے ساتھی بھی ملیں گے۔ادارے کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس سلسلے میں کوئی بھی رقم کی بات نہیں ہوگی تاکہ یہ خدشہ نہ ہو کہ اس سے مزید جانور خرید لیے جائیں گے۔گوانزہو کے چڑیا گھر کے مالک کا اصرار ہے کہ انھوں نے جولائی کے بعد سے اب تک پارک میں بہتری لائی ہے تاہم انیملز ایشیا کا کہنا ہے کہ حالات اب بھی اچھے نہیں ہیں اور وہاں کچھ بھی ’قدرتی‘ نہیں ہے۔
View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal