News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
ماہر چوروں نے جیولری شاپ سے سونے کے 60 کلو زیورات چوری کر لئے     موصل پر امریکی اتحاد کی بمباری، 230 شہری جاں بحق     خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی احسن اقبال سے ملاقات     خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی وفاقی منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال سے ملاقات     لندن، دہشت گردی سے خوف زدہ خاتون دریا میں کود پڑی     ” عمر انکی 28 سال کیوں نہ ہو جائے ، دماغ ا ن کا 16 سال سے بڑا ہی نہیں ہوتا“     تیس کمپنیوں اور افراد پر امریکی پابندیاں لگ گئیں     کراچی: بچوں کو صحت کی مفت معیاری سہولیات کی فراہمی     عالیہ بھٹ نے انوشکا شرما سے متاثر ہو کر انہیں آئیڈیل مان لیا     2018 میں عمران خان سے خیبر پختونخوا بھی چھین لیں گے: آصف کرمان     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi
Hawksbay Beach Huts Picture & Contact Numbers For Booking Huts Hawksbay Beach Huts Picture & Contact Numbers For Booking Huts
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> BBC Urdu
عالمی خبریں Share your views
اماراتی خاتون کی جنس کی تبدیلی کے لیےدرخواست  [بی بی سی اردو] 20 Sep, 2016
GATTY IMAGES خاتون کے وکیل کا کہنا تھا کہ ان کی موکل کے خیال میں ان کا جسم ان کی اصل جنس ظاہر نہیں کرتا متحدہ عرب امارات میں پہلی مرتبہ ایک خاتون نے جنس کی تبدیلی کی لیے آپریشن کی اجازت کی درخواست دائر کی ہے۔ اس خاتون کے وکیل نے مقامی ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ انھوں نے ہمیشہ یہ محسوس کیا ہے کہ ان کی اصل جنس مرد ہے۔اماراتی خاتون کی جانب سے ابوظہبی کی ایک عدالت میں جنس کی تبدیلی کی درخواست دائر کی گئی ہے۔ گلف نیوز کے مطابق ان کے وکیل علی المنصوری نے بتایا کہ 29 سالہ خاتون نے تین سال کی عمر سے محسوس کیا تھا کہ وہ دراصل ایک مرد ہیں۔اخبار کے مطابق ان کے وکیل کے کہا کہ ’انھیں ایک مردانہ جسم کی شدید خواہش ہے اور اسے مرد کے طور پر دوسروں کی جانب سے تسلیم کیا جائے اور اس طرح وہ اپنی اصل مردانہ شناخت کو محسوس کر سکیں گی۔‘ان کے وکیل کا کہنا تھا کہ ان کی موکل کے خیال میں ان کا جسم ان کی اصل جنس ظاہر نہیں کرتا جس کی وجہ سے انھیں شدید پریشانی اور ڈیریشن کا سامنا رہتا ہے۔’وہ سنہ 2012 سے طبعی اور نفسیاتی نگہداشت میں ہیں اور میڈیکل کمیشن نے انھیں تبدیلی جنس کی سرجری تجویز کی ہے۔‘عدالت کا کہنا ہے کہ اس مقدمے کی سماعت 28 ستمبر کو ہوگی۔خیال رہے کہ گذشتہ ماہ متحدہ عرب امارات میں طبی بنیادوں پر جنس کی تبدیلی کے اجازت دینے کے حوالے سے ایک نیا قانون میڈیکل لا یا بلٹی لا نافذ کیا تھا۔اس قانون کے مطابق ’سرجیکل عمل ۔۔۔ کی صرف اس صورت میں اجازت ہوگی اگر یہ ٹرانسجینڈر افراد میں صنفی اضطراب کے علاج کا حصہ ہے، جس میں میڈیکل کمیشن کی مشاورت شامل ہوگی جو اس کام کے لیے قائم کیا جائے گا۔‘
View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal