News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
ماہر چوروں نے جیولری شاپ سے سونے کے 60 کلو زیورات چوری کر لئے     موصل پر امریکی اتحاد کی بمباری، 230 شہری جاں بحق     خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی احسن اقبال سے ملاقات     خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی وفاقی منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال سے ملاقات     لندن، دہشت گردی سے خوف زدہ خاتون دریا میں کود پڑی     ” عمر انکی 28 سال کیوں نہ ہو جائے ، دماغ ا ن کا 16 سال سے بڑا ہی نہیں ہوتا“     تیس کمپنیوں اور افراد پر امریکی پابندیاں لگ گئیں     کراچی: بچوں کو صحت کی مفت معیاری سہولیات کی فراہمی     عالیہ بھٹ نے انوشکا شرما سے متاثر ہو کر انہیں آئیڈیل مان لیا     2018 میں عمران خان سے خیبر پختونخوا بھی چھین لیں گے: آصف کرمان     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi
Hawksbay Beach Huts Picture & Contact Numbers For Booking Huts Hawksbay Beach Huts Picture & Contact Numbers For Booking Huts
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> BBC Urdu
تازہ ترین خبریں Share your views
جنگ گروپ کا ڈائریکٹر پشاور سے اغوا  [بی بی سی اردو] 29 Sep, 2016
Facebook عابد عبداللہ کا تعلق لاہور سے تھا اور انھیں پشاور پہنچنے پر اغوا کیا گیا پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں پولیس کے مطابق پاکستانی میڈیا ہاؤس ’جنگ گروپ‘ کے ڈائریکٹر کوآرڈینیشن عابد عبداللہ کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا ہے۔ اُن کے اغوا کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ جنگ گروپ کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بدھ کی شب رات تین بجے کے قریب عابد عبداللہ پشاور کے علاقے حیات آباد میں جنگ کے پریس سے نکل کر ہوٹل جا ہے تھے کہ چھ سے آٹھ مسلح افراد نے انھیں یرغمال بنایا۔عابد عبداللہ کا تعلق لاہور سے تھا اور جنگ گروپ کے مطابق انھیں لاہور سے پشاور پہنچنے کے بعد نامعلوم افراد نے اغوا کیا۔ عابد عبداللہ کے ڈرائیور ظفر حسین نے پولیس کو بتایا کہ حملہ آور دو گاڑیوں میں سوار تھے اور حیات آباد کے علاقے میں انھیں نامعلوم افراد نے روکا اور تین افراد گاڑی میں بیٹھ گئے۔حیات آباد پولیس کو دیے گئے ڈرائیور کے بیان کے مطابق اغوا کاروں نے ایک مقام جا کر گاڑی رکوائی اور عابد اللہ کو اپنے ساتھ لے گئے، اغوا کاروں نے عابد عبداللہ اور ڈرائیور کا موبائل فون بھی اپنے قبضے میں لے لیا۔پولیس نے ڈرائیور کے بیان کے بعد نامعلوم افراد کے خلاف عابد عبداللہ کے اغوا کی ایف آئی آر درج کر لی ہے۔جنگ گروپ کے مطابق خیبر پختوانخوا کے آئی جی ناصر خان درانی کا کہنا ہے کہ اس مقدمے کی تفتیش سینیئر پولیس افسران کر رہے ہیں اور توقع ہے کہ جلد عابد عبداللہ کو بازیاب کروا لیا جائے گا۔یہ پہلی مرتبہ نہیں ہے جب کسی صحافی یا صحافتی اداروں سے وابستہ افراد کو اغوا کیا گیا ہے۔ ماضی میں بھی کوئٹہ، پشاور اور اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں صحافیوں کے اغوا کے واقعات پیش آچکے ہیں۔
View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 Reviews & Comments:
 
چشتاں کی نیوز سینڈ کیا کروں گا
Sajid khan, Chishtian Dec 03, 2016

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal