News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
روس اور ترکی کا شام میں مشترکہ فضائی کارروائیوں کا اعلان     اسلام آباد: کئی ارکان اسمبلی کے بینک اکاؤنٹس میں جعلی ٹرانزیکشن کا انکشاف     باقاعدگی سے مغربی غذائیں استعمال کرنیوالے ہو جائیں خبردار!!!     خوف اور دہشت سے بھرپور ہالی وڈ فلم ”انسیڈیئس چیپٹرفور“ اکتوبر میں ریلیزہو گی     اسامہ بن لادن کا معاملہ پاک امریکا تعلقات میں بے اعتمادی کا سبب بنا: کیمرون منٹر     شاہ رخ خان کو بلندیوں پر پہنچانے والی معروف شخصیت چل بسی!     کیا اوباما کے بعد غیر ملکی امداد کا معاملہ غیر یقینی ہوگا؟     سائنسدانوں نے مردوں میں کینسر کی بڑی وجہ بتا دی!     اوباما کا میننگ کی قید میں کمی کے اقدام کا دفاع     امریکہ روس پر اعتماد نہیں کر سکتا: نِکی ہیلی     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Sindh High Court Gives Last Chance In Facebook Account Case Sindh High Court Gives Last Chance In Facebook Account Case
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
Kuwait starts visa issuance to Pakistanis Kuwait starts visa issuance to Pakistanis
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> AbbTakk
عالمی خبریں Share your views
امریکہ اب پہلے سے زیادہ بہتر اور محفوظ ملک ہے، باراک اوباما [اب تک] 11 Jan, 2017
امریکہ اب پہلے سے زیادہ بہتر اور محفوظ ملک ہے، باراک اوباماامریکی صدر باراک اوباما کا کہنا ہے کہ ہم نے نائن الیون کے ماسٹر مائنڈ کو ختم کیا اب امریکہ پہلے سے زیادہ بہتر اور محفوظ ملک ہے، تاہم ابھی بھی کئی مسائل کا سامنا ہے، جبکہ مسائل کا حل طویل اور دیر پا پالیسیوں میں ہے۔امریکی صدر باراک اوباما نے شکاگو میں اپنی دور صدارت کا الوداعی خطاب کیا۔ اس موقع پر ان کو سننے کے لیئے ہزاروں لوگ موجود تھے۔ اپنے خطاب میں اوباما کا کہنا تھا کہ اقتدار کی پرامن منتقلی امریکی جمہوریت کی علامت ہے، جبکہ امریکہ کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے، تاہم جمہوریت کو ہلکا نہیں لینا چاہیے۔ وائٹ ہاؤس خاندانی کاروبار نہیں ہے۔باراک اوباما کا کہنا تھا کہ عوام ایک دوسرے کے نقطۂ نظر کو سمجھنے کی کوشش کریں کیونکہ ہمیں اوروں کو توجہ دینی اور سننا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکی مسلمانوں کےخلاف پالیسی کومسترد کرتا ہوں، باہرسےلوگ آئیں گےتوامریکامضبوط ہوگا، جبکہ میرےنزدیک سب برابرہیں۔امریکی صدر کا کہنا تھا کہ کہ کوئی دہشت گردتنظیم گزشتہ دس سال میں امریکا میں کارروائی نہیں کرسکی، جبکہ روس اورچین جیسے حریف بھی آج ہمارامقابلہ نہیں کرسکتے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ وائٹ ہاؤس سے خطاب کرنے کی بجائے وہیں جانا چاہتے تھے جہاں سے ان کے اور خاتون اول مشیل اوباما کے لیے یہ سب شروع ہوا تھا۔ صدر اوباما اہلیہ کا ذکر کرتے ہوئےآبدیدہ ہوگئے۔واضح رہے کہ یہ باراک اوباما کا شکاگو کا آخری دورہ اور ایئر فورس ون پر 445واں سفر ہے۔ امریکی صدر نے 2008 میں منتخب ہونے کے بعد پہلا خطاب بھی شکاگو میں ہی کیا تھا۔ اوباما کے اقتدار کے خاتمے کے بعد اب نامزد صدر ڈونلڈ ٹرمپ 20 جنوری کو بطور امریکی صدر اپنا عہدہ سنبھال لیں گے۔جو کہہ چکے ہیں کہ وہ صدر اوباما کی جانب سے کیے جانے والے بعض معاہدے ختم کر دیں گے۔
View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal