News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
عمران خان کے ن لیگ پر الزامات ،وزیر اعظم کا جوابی حکمت عملی پر غور     سعودی عرب میں توہین رسالت کے ملزم کی سزائے موت کی توثیق     سعودی عرب میں شدید بارشیں اور ژالہ باری،موسم خوشگوار     شہریار خان اور نجم سیٹھی آئی سی سی اجلاس میں شرکت کے بعد واپس پہنچ گئے     سعودی عرب میں غیر ملکیوں پر دو سے زائد موبائل سیمیں رکھنے پر پابندی عائد     وزیراعظم کسی صورت مستعفی نہیں ہوں گے، سینئیر لیگی اجلاس کا متفقہ فیصلہ     کترینہ کیف نے انسٹاگرام پر اپنی پہلی تصویر شیئر کردی      وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ مستعفی     تحریکِ انصاف آج اسلام آبادمیں پاورشو کرے گی     وائی فائی سگنلز سےآئی فونز کو چارج کیا جا سکے گا     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
World water Park in Karachi, picture World water Park in Karachi, picture
Samzu Water Park Pictures Ticket Price 2015 & Location in Karachi Samzu Water Park Pictures Ticket Price 2015 & Location in Karachi
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> Neo
سائنس اور ٹیکنالوجی Share your views
ڈونلڈ ٹرمپ کی نامناسب حرکات کی تصاویر منظر عام پر [نیو] 11 Jan, 2017

واشنگٹن:  امریکی صدارتی انتخابات کے نتائج پر روس کے اثرانداز ہونے اور ڈونلڈ ٹرمپ کو جتوانے کی داستان میں ایک انتہائی شرمناک موڑ آ گیا ہے، امریکی خفیہ اداروں نے روس کے ایک ہوٹل میں قیام کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک ایسی غلیظ حرکت کا انکشاف کر دیا ہے کہ پوری دنیا ہل کر رہ گئی ہے۔ سی این این کی رپورٹ کے مطابق صدر باراک اوباما اپنے دورہ روس کے دوران ماسکو کے رٹز کارلٹن ہوٹل کے ایک کمرے میں ٹھہرے تھے۔ ان کے ساتھ خاتون اول مشعیل اوباما بھی موجود تھیں لیکن اب امریکی خفیہ اداروں نے انکشاف کیا ہے کہ اوباما کے اس دورے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ بھی روس گئے تھے۔ وہ جانتے تھے کہ صدراوباما اور مشعیل اوباما نے رٹزکارلٹن ہوٹل کے کس کمرے میں قیام کیا تھا، چنانچہ انہوں نے اپنے لیے وہی کمرہ بک کروا لیا۔

رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے رات کو کمرے میں کچھ جسم فروش خواتین بلائیں اور اپنے سامنے ان سے فحش حرکات کروائیں اور ان سب سے کمرے میں پیشاب کروایا۔ ڈونلڈ ٹرمپ ،اوباما اور مشعیل سے سخت نفرت کرتے تھے اور ان کی اس غلیظ حرکت کا مقصد ان کی توہین کرنا تھا، مگر خفیہ اداروں کے مطابق وہ یہ نہیں جانتے تھے کہ یہ ہوٹل پوری طرح روسی ایجنسی ایف ایس بی کی نگرانی میں تھا جس نے ہر کمرے میں مائیک اور خفیہ کیمرے نصب کر رکھے تھے۔ چنانچہ ایجنسی نے ڈونلڈ ٹرمپ کی یہ شرمناک حرکت ریکارڈ کر لی تھی۔

 رپورٹ کے مطابق خفیہ اداروں نے یہ انکشاف ڈونلڈ ٹرمپ کو گزشتہ دنوں دی گئی بریفنگ میں کیا ہے اور انہیں بتایا ہے کہ روس کے پاس آپ کے متعلق بہت سا ایسا شرمناک مواد موجود ہے جس کے ذریعے وہ آپ کو بلیک میل کرکے اپنی کٹھ پتلی بنانا چاہتے ہیں۔امریکی خفیہ اداروں کے مطابق روس کے پاس 35صفحات پر مشتمل دستاویزات ہیں جن میں ڈونلڈ ٹرمپ کے ایسے ہی ’کارنامے‘ درج ہیں اور اب روس ان کے ذریعے ٹرمپ کو بلیک میل کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ان دستاویزات کی خبر میڈیا میں آنے پر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ٹوئٹر اکاﺅنٹ کے ذریعے اس کی تردید کر دی ہے اور کہا ہے کہ ”یہ بالکل من گھڑت اور سیاسی شعبدہ بازی پر مبنی خبر ہے۔“

نوٹ: یہ خبر  دراصل درست نہیں ، 4چن کے ایک صارف نے یہ شرارت کی اور بعدازاں ٹرمپ مخالفین اور سی آئی اے کے ایک دھڑے تک اس افواہ کو پہنچا دیا گیا جنہوں نے امریکی انتخابات میں روسی مداخلت سے متعلق اپنی تحقیقات کا حصہ بنا کر پیش کردیااور بعدازاں یہی اطلاع میڈیا نے اٹھا کر خبروں کی زینت بنادی۔


View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal