News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
ہمارے نصیب میں عوام کی خدمت ہے، وزیراعظم     پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم کیلئے 5 ناموں پر بولی 30 مئی کو ہوگی     باپ نے اپنی مرضی کی شادی کی ضد کرنے پر بیٹی کو گولی مار کر قتل کر دیا     بھارتی ماڈل و اداکارہ سونیکا چوہان آج صبح ایک کار حادثے میں ہلاک ہو گئیں     بھارتی اداکارہ کو فحش پیغامات بھیجنے والے 23سالہ طالب علم کو گرفتار کر لیا گیا      فلم باہو بالی 2کا اپنی ریلیز کے پہلے روز 100 کروڑ ریکارڈ     سٹٹ گارٹ اوپن ٹینس میں ماریہ شرا پوا کی فتوحات جاری     جو پاکستان کی تر قی نہیں دیکھنا چاہتے وہ ہماری ٹانگیں کھینچ رہے ہیں، مخالفین کی خواہش پر مستعفی نہیں ہونگا:نواز شریف     خورشید شاہ نے سیکیورٹی لیکس پر پاک فوج کے موقف کی حمایت کر دی     پاکستان ،ویسٹ انڈیز : دوسرا ٹیسٹ اتوار کو شروع ہو گا     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Living On The Edge New Season Announced Living On The Edge New Season Announced
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
World water Park in Karachi, picture World water Park in Karachi, picture
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> AbbTakk
تازہ ترین خبریں Share your views
گورنر کے انتقال پر صدر،وزیراعظم،آرمی چیف،رہنماؤں کا اظہار تعزیت [اب تک] 11 Jan, 2017
گورنر کے انتقال پر صدر،وزیراعظم،آرمی چیف،رہنماؤں کا اظہار تعزیتگورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعیدالزماں صدیقی کے انتقال پر صدرممنون حسین، وزیراعظم نواز شریف ، آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ، سیاسی اور سماجی رہنماؤں کے جانب سے افسوس کا اظہارکیا گیاہے۔صدر مملکت ممنون حسین نے گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعیدالزماں صدیقی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔وزیراعظم نواز شریف نےکہا کہ سعید الزماں صدیقی کی عدلیہ کے لئے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گورنر سندھ سیعدالزمان صدیقی کے انتقال پردکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو اور شریک چیئرمین آصف زرداری نے بھی دکھ کا اظہار کیا۔وزیراعلٰی بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نےکہا کہ مرحوم انتہائی نفیس انسان اور بہترین منصف تھے۔وزیراعلٰی سندھ مراد علی شاہ نےصوبےبھرمیں ایک روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے گورنر کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔پاک سرزمین پارٹی کے چیئر مین سید مصطفی کمال ،ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے بھی گورنر سندھ کی وفات پر اظہار افسوس کیا ہے۔وزیرداخلہ چوہدری نثار ،سینیٹر رحمان ملک ،چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی نے بھی گورنر سندھ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا۔
View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal