News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
میجر مدثر صغیر شہید تمام فوجی اعزازات کے ساتھ سپردِ خاک     حکومت کی توجہ کمیشن کے حصول کیلئے صرف سڑکیں اور بل بنانے پرہے،آصف زرداری     کشیدہ حالات، اسکول کی عمر کے افغان بچے عدم توجہی کا شکار     نوازشریف کیجانب سےکی گئی ہرمتنازعہ تقرری کی پڑتال کریںگے: نعیم الحق     کراچی: کروڑ پتی مالکن کاملازم بچے پر بہیمانہ تشدد     کراچی سمیت دیگر شہروں کے میئرزکو اختیارات ملنے چاہیے، فاروق ستار     مصطفٰی کمال کاعوامی مسائل کے حل کے لیے احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان      کراچی کے افق پر پہلی مرتبہ جنگی طیاروں کا فلائی پاسٹ     یومِ پاکستان پر یادگار تحفہ، برج خلیفہ سبز ہلالی پرچم میں بدل گیا     آصف زرداری سے چودھری برادران کی ملاقات، اتحاد پر تبادلہ خیال     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi
The Prophet Muhammad's (P.B.U.H) House Model 3D Pictures The Prophet Muhammad's (P.B.U.H) House Model 3D Pictures
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> Voice Of America Urdu
عالمی خبریں Share your views
شدت پسندوں کے خلاف خواتین نے ہتھیار اٹھا لیے [وائس آف امریکہ اردو] 12 Jan, 2017

تقریباً 150 خواتین نے، جن میں زیادہ تر اُن کی ہے جن کے اہل خانہ شمالی صوبہٴ جوزجان میں طالبان سے لڑتے ہوئے ہلاک ہوئے، کہا ہے کہ وہ اپنے اضلاع سے تعلق رکھنے والے مرد حضرات کے ہمراہ لڑائی کے لیے تیار ہیں

کشیدگی کے شکار، افغانستان کے ایک شمالی صوبے میں خواتین کے ایک گروپ نے ہتھیار اٹھا لیے ہیں، یہ عہد کرتے ہوئے کہ وہ داعش گروپ کے نام پر لڑنے والے سرکش طالبان اور شدت پسندوں کے خلاف جنگ کریں گی۔

تقریباً 150 خواتین نے، جن میں زیادہ تر اُن کی ہے جن کے اہل خانہ شمالی صوبہٴ جوزجان میں طالبان سے لڑتے ہوئے ہلاک ہوئے، کہا ہے کہ وہ اپنے اضلاع سے تعلق رکھنے والے مرد حضرات کے ہمراہ لڑائی کے لیے تیار ہیں۔

مملکات، دو میں سے ایک گروپ کی کمانڈر ہیں۔ اُنھوں نے ’وائس آف امریکہ‘ کی افغان سروس کو بتایا کہ ’’اُنھوں (شدت پسندوں) نے میرے تین بیٹوں کو قتل کیا اور ہمارے روزگار کو نذر آتش کیا۔ اب ہم داعش اور طالبان سے لڑنے کے لیے میدان میں نکل پڑی ہیں‘‘۔ زیادہ تر افغانوں کی طرح، وہ نام کا صرف پہلا حصہ ظاہر کرتی ہیں۔

افغان خواتین ملک کی فوج اور پولیس فورس میں شامل ہیں، لیکن خواتین کی صوبائی ملیشیا 2001ء کی طالبان کی حکمرانی کے بعد پہلی مرتبہ سامنے آئی ہے، جس نے مردوں کے ہمراہ لڑنے کا عہد کیا ہے۔


View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal