News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
کھانے کے علاوہ نمک کا وہ استعمال جو آج تک کسی نے آپ کو نہیں بتایا ہو گا     کبھی غور کیا کہ زپ کے کنڈے پر YKK کیوں لکھا جاتا ہے؟     پاکستان اور روس نے دفاعی تعاون کے فروغ پر رضامندی کا اظہار کردیا     افغانستان میں دہشتگردوں کو را کی سپورٹ حاصل ہے, میجر جنرل آصف غفور     پنجاب ،کے پی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے     رو سی سفیراور آرمی چیف کی ملاقات ....اہم اعلان بھی کر ڈالا     ایرانی صدر کو 21 توپوں کی سلامی کے ساتھ خوش آمدید     رات کو سونے سے قبل یہ ایک کام کرنے سے اتنی پر سکون نیند آئے گی     پندرہ روز کی پالیسی تبدیل، حکومت نے عوام پر پھر پیٹرول بم گرادیا     کاش میں عامر خان کی فلم ”دنگل “ کا ہدایتکار ہوتا     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
Hawksbay Beach Huts Picture & Contact Numbers For Booking Huts Hawksbay Beach Huts Picture & Contact Numbers For Booking Huts
MashAllah White Cow Beauty From Afridi Cattle Farm 2016 MashAllah White Cow Beauty From Afridi Cattle Farm 2016
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> Nawai Waqt
کھیلوں کی خبریں Share your views
پی سی بی نے ذاکر خان‘ آغا اکبر کو ذمہ داری دینے کا فیصلہ کر لیا  [نوائے وقت] 12 Jan, 2017

لاہور(حافظ محمد عمران/نمائندہ سپورٹس) آسٹریلوی کرکٹر آئن چیپل کی پاکستان کرکٹ ٹیم پر تنقید کو انکے اپنے ہی ملک کے کرکٹ بورڈ نے بھر پور انداز میں رد کر دیا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا کے چیئرمین ڈیوڈ پیویر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریارخان کو ای میل کی ہے۔ ذرائع کیمطابق آسٹریلین کرکٹ بورڈ پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں کے آف دی فیلڈ رویے اور مقامی شائقین کرکٹ کیساتھ برتاو کا معترف ہے۔ انہوں نے دورہ آسٹریلیا میں قیام کے دوران کھلاڑیوں کے کردار کو سراہا ہے۔ مصباح الحق کو آئی سی سی سپرٹ آف کرکٹ کا ایوارڈ جیتنے پر بھی شہریارخان کو مبارکباد دی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کئی ماہ سے فارغ سینئر سٹاف افسر ذاکر خان کو بھی دوبارہ اہم ذمہ داریاں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذاکر خان ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ سمیت مختلف اہم عہدوں پر ذمہ داریاں نبھا چکے ہیں‘ نئی ذمہ داریوں کے بارے فیصلہ چند روز میں کر لیا جائیگا۔پی سی بی نے ماہانہ نیوز لیٹر کے اجرا کا بھی فیصلہ کیا ہے۔جس کی ذمہ داری سابق جنرل منیجر میڈیا آغا اکبر ادا کریں گے۔ پاکستان سپر لیگ کے لیے علی ضیاءکی سربراہی میں دو رکنی ٹیکنیکل کمیٹی بھی قائم کر دی گئی ہے۔ کمیٹی کے دوسرے رکن ڈاکٹر سہیل سلیم ہیں جبکہ ایونٹ ڈائریکٹر کی ذمہ داریاں پہلے ہی نائیلہ بھٹی کو دی جا چکی ہیں۔


View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal