News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
کھانے کے علاوہ نمک کا وہ استعمال جو آج تک کسی نے آپ کو نہیں بتایا ہو گا     کبھی غور کیا کہ زپ کے کنڈے پر YKK کیوں لکھا جاتا ہے؟     پاکستان اور روس نے دفاعی تعاون کے فروغ پر رضامندی کا اظہار کردیا     افغانستان میں دہشتگردوں کو را کی سپورٹ حاصل ہے, میجر جنرل آصف غفور     پنجاب ،کے پی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے     رو سی سفیراور آرمی چیف کی ملاقات ....اہم اعلان بھی کر ڈالا     ایرانی صدر کو 21 توپوں کی سلامی کے ساتھ خوش آمدید     رات کو سونے سے قبل یہ ایک کام کرنے سے اتنی پر سکون نیند آئے گی     پندرہ روز کی پالیسی تبدیل، حکومت نے عوام پر پھر پیٹرول بم گرادیا     کاش میں عامر خان کی فلم ”دنگل “ کا ہدایتکار ہوتا     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
Hawksbay Beach Huts Picture & Contact Numbers For Booking Huts Hawksbay Beach Huts Picture & Contact Numbers For Booking Huts
MashAllah White Cow Beauty From Afridi Cattle Farm 2016 MashAllah White Cow Beauty From Afridi Cattle Farm 2016
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> Neo
تازہ ترین خبریں Share your views
بی این پی اور جماعت اسلامی رہتے تو بنگلہ دیش میں ہیں مگر ان کی ذہن پاکستان میں ہیں، شیخ حسینہ واجد [نیو] 12 Jan, 2017

ڈھاکہ : بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے کہا ہے کہ بی این پی اور جماعت اسلامی رہتے تو بنگلہ دیش میں ہیں مگر ان کی ذہن پاکستان میں ہیں۔گزشتہ روز ایک جلسہ سے خطاب کے دوران حسینہ واجد نے کہا کہ جماعت اسلامی اور بی این پی کے پاس ترقی کا کوئی منصوبہ نہیں ہے وہ صرف کرپشن اور تشدد کر سکتے ہیں۔
انہوں نے الزام لگایا کہ 2013-14-15 ء میں احتجاجی تحریکوں کے دوران انہوں نے 231 لوگوں کو ہلاک کیا اور 3000 سے زائد لوگوں کو زخمی کیا۔انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی اور بی این پی بنگلہ دیش میں رہتے ہیں لیکن ان کے دماغ پاکستان میں ہیں۔یہ آزادی کی جنگ کی تاریخ کو تسلیم نہیں کرتے۔ان جماعتوں کے اندر دہشت گرد موجود ہیں۔
ہم ان کے خلاف کارروائی کریں گے شیخ حسینہ واجد نے کہا کہ ملک میں ترقی کے حوالے سے چھٹا پانچ سالہ منصوبہ ختم ہو چکا ہے جبکہ ساتویں پر عمل درآمد جاری ہے۔غربت کی شرح 22 فیصد تک پہنچ چکی ہے ہم ایسے 15 فیصد تک لے کر جائیں گے۔


View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal