News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
برطانوی طویل العمر رکن پارلیمان جیرالڈ چل بسے     منفرد سکرین اور زبردست کیمرہ فیچرز کیساتھ ایل جی کا نیا سمارٹ فون متعارف     محکمہ خوراک میں این ٹی ایس کے ذریعے بھرتیاں جاری     شکیب الحسن نے بھی پی ایس ایل فائنل میں شرکت سے معذرت کر لی      ایران کا قزاقستان سے950 ٹن یورینیم خریدنے کا فیصلہ     ترکی کے 136 سفارتکاروں کی جرمنی میں پناہ کی درخواستیں     بھارتی تاجر نے وی آئی پی موبائل نمبر 12 لاکھ ڈالر میں خرید لیا‎     تھرپارکر میں رانی کھیت بیماری سے مزید 55 سے زائد مور مر گئے     پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ہو گا، پنجاب حکومت کا اعلان     چارسدہ میں آپریشن ردالفساد کی بڑی کامیابی ....35افراد بار ے اہم خبر     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Funniest Reaction Of CEO Of ARY Network Salman Iqbal Right Now Funniest Reaction Of CEO Of ARY Network Salman Iqbal Right Now
Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2016 Karachi Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2016 Karachi
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> Neo
تازہ ترین خبریں Share your views
دیامر ڈیم کی زد میں آنے والی اراضی سرکاری ریکارڈز سے غائب،70سالہ معذور بزرگ در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور [نیو] 12 Jan, 2017

چلاس: آسمان کھا گیا زمین نگل گئی؟بونر داس کا پشتنی باشندہ، اولاد اور بیوی سے محروم اور کانوں سے معذور ستر سالہ معمرشخص شریف اللہ ولد جمل خان کی دیامر ڈیم کی زد میں آنیوالی اراضی غائب ،انصاف کے لئے در در کی ٹھوکریں کھاتا لاٹھی ٹیکتا بالآخر دیامر پریس کلب پہنچ گیا۔
شریف اللہ نے میڈیا کو بتایا کہ وہ بونر داس کا پشتنی باشندہ ہے اور انکی تین قطعات پر مشتمل اراضی ایک قطعہ بونر داس کی مشرق کی جانب نرسری کے قریب جبکہ دو قطعہ اراضی بونر داس کی مغرب کی جانب دریا کے دونوں جانب واقع ہے۔انہوں نے ایک قطعہ اراضی بونر نالے میں موجود اپنی ملکیتی اراضی کو تبدیل کر کے حاصل کیا تھا۔بونر داس کے سیکشن نائن کے دوران انہیں خبر ہوئی کہ انکی اراضی کی ناپ تول انکی عدم موجودگی میں ہوئی ہے۔اور وہ ڈیڑھ کنال پر مشتمل قطعہ اراضی انکے نام لکھ دی گئی ہے۔جس پر انہوں نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ایل ای سی آفس میں دوبارہ چیکنگ کی درخواست دی تھی۔جس پر انہیں بتایا گیا کہ انکی زمین دوبارہ پٹواری نے ناپ تول کی اور وہ زمین ساڑھے چار کنال لکھ دی گئی ہے۔مگر اب وہ پٹواری اور انکا نام بھی انہیں نہیں آتا ہے۔نہ ہی اب تک کوئی چیک ملا ہے اور نہ کوئی خسرہ نمبر کئی بار ڈپٹی کمشنر کے پاس فریاد لے کر گیا
انہوں نے اے سی اور تحصیلدار کو لکھا مگر تاحال کوئی پیشرفت ہوتی نظر نہیں آ رہی ہے۔انہوں نے میڈیا کے ذریعے حکام بالا سے مطالبہ کیا کہ انکی اراضی کا حل ، انہیں انکا حق دلایا جائے۔
بعد ازاں میڈیا نے بونر داس کے مقامی افراد سے رابطہ کیا تو انہوں نے بھی بتایا کہ شریف اللہ بونر داس کا پشتنی باشندہ اور انکی ملکیتی اراضی بھی موجود ہے۔مگر ان کی اراضی کا معاوضہ یا انکے نام پر خسرہ بننے کا انہیں علم نہیں ہے۔

بشکریہ پامیر ٹائمز


View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal