News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
پاکستان مسلم امہ کی امیدوں کا مرکز و عظیم نعمت ہے:سید علی گیلانی     یوم پاکستان تقریب: جڑواں شہروں میں موبائل فون سروس بحال     مسلح افواج کے تینوں سربراہان کی جانب سے آئی ایس پی آر کی کاوش کی تعریف     یوم پاکستان پررب العزت کی حمدوثنااوراہل وطن کومبارکباد پیش کرتاہوں :عمران خان     طویل عرصے بعد شمالی وزیرستان میں یوم پاکستان کی پر وقار تقریب     'جموں و کشمیر کا مسئلہ کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل کیا جائے'     قومی ہاکی ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے جیت لی     قاہرہ: صحرائے سینا میں سرچ آپریشن کے دوران دو دھماکے، 10 مصری فوجی ہلاک     یوم پاکستان پریڈ، عسکری صلاحیتوں کے مظاہرے نے دشمن کو ہلا کررکھ دیا      تلور کا غیر قانونی شکار کے خلاف سخت کارروائی کا حکم     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi
The Prophet Muhammad's (P.B.U.H) House Model 3D Pictures The Prophet Muhammad's (P.B.U.H) House Model 3D Pictures
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> Channel24
تازہ ترین خبریں Share your views
گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول کا پی ٹی بچوں پر تشدد کا شوقین ، تہلکہ انگیز ویڈیو [چینل24] 12 Jan, 2017

لاہور(24 نیوز)ماسٹر جی نے حکومتی پالیسی”مار نہیں پیار”کو "پیار نہیں ، مار” میں بدل دیا ، گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول میں بچوں کی قطاروں میں کھڑے کر کے پٹائی ، سکول ماسٹر طارق محمود معمولی غلطیوں پر تشدد کرنے کے شوقین نکلے۔

"مار نہیں پیار” کی پالیسی آنے کے بعد سکولوں میں بچوں کو مارنے پر سختی سے پابندی لگائی گئی مگر اکثر سرکاری سکولوں میں ابھی تک بچوں کو ڈنڈے کے زور پر پڑھایا جاتا ہے۔

صوبائی وزیر تعلیم کے حلقے میں گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول ملتان روڈ کا بھی کچھ ایسا ہی حال ہے ، اس سکول میں پالیسی کو شاید اُلٹ سمجھا جا رہا ہے اور یہاں” پیار نہیں ، مار” کی پالیسی عائد نظر آتی ہے۔

سکول ماسٹر طارق محمود بچوں پر تشدد کے اِتنے شوقین ہیں کہ اُنہیں قطاروں میں کھڑے کر کے”ڈنڈا اُستاد” سے سبق پڑھاتے ہیں ، معمولی غلطیوں پر بچوں کو اذیت دی جاتی ہے۔

والدین کے مطابق بچوں سے معمولی سی غلطی بھی ہو جائے تو پی ٹی ماسٹر طارق محمود ڈنڈا اٹھا کر پہنچ جاتے ہیں۔

طارق محمود نے بھی تشدد کی ایک خود ساختہ دلیل بنا رکھی ہے ، کہتے ہیں بچے مار کے ڈر سے بروقت سکول آتے ہیں ورنہ 2-2 گھنٹے لیٹ ہو جاتے ہیں۔


View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal