News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
شاہ رخ خان کو بلندیوں پر پہنچانے والی معروف شخصیت چل بسی!     کیا اوباما کے بعد غیر ملکی امداد کا معاملہ غیر یقینی ہوگا؟     سائنسدانوں نے مردوں میں کینسر کی بڑی وجہ بتا دی!     اوباما کا میننگ کی قید میں کمی کے اقدام کا دفاع     امریکہ روس پر اعتماد نہیں کر سکتا: نِکی ہیلی     کمیٹی کی جانب سے بطور وزیر دفاع، میٹس کے نام کی منظوری     گورنر سندھ کی تقرری پر ایم کیو ایم پاکستان کو اعتماد میں لیا جائے: فاروق ستار کا مطالبہ     پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی قیادت میں کل لاہورسےفیصل آباد ریلی نکالے گی     کشمیری عوام کا مطالبہ حق خودارادیت ہے: وزیراعظم     لاہور:عمران خان اتنے کپڑے نہیں تبدیل نہیں کرتے جتنے بیان بدلتے ہیں،آصف کرمانی     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Sindh High Court Gives Last Chance In Facebook Account Case Sindh High Court Gives Last Chance In Facebook Account Case
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
Kuwait starts visa issuance to Pakistanis Kuwait starts visa issuance to Pakistanis
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> AbbTakk
تازہ ترین خبریں Share your views
وزارت داخلہ کا عرب شہزادوں کے قانون کی خلاف ورزی پر وزارت خارجہ کو خط [اب تک] 12 Jan, 2017
وزارت داخلہ کا عرب شہزادوں کے قانون کی خلاف ورزی پر وزارت خارجہ کو خطوزارت داخلہ نے قطری اور دیگر عرب ممالک کے شہزادوں کی جانب سے پاکستانی قانون کی خلاف ورزی پر وزارت خارجہ کو خط لکھ دیا۔ خط میں کہا گیا کہ شکار کیلئے آنے والے قطری اور دیگر عرب ممالک کے شہزادوں کو پاکستانی قانون کی خلاف ورزی سے روکا جائے۔وزارت خارجہ کو لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ شکار کیلئے آنے والے قطری اور دیگر عرب ممالک کے شہزادوں اور ان کے اسٹاف کی آمدو رفت انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے ہونی چاہئے، جبکہ عرب شہزادوں کی امیگریشن ہوتی ہے اور نہ سکیورٹی کلیئرنس ہوتی ہے۔خط میں کہا گیا ہے کہ شہزادوں کے پاس ویزے بھی نہیں ہوتے، جبکہ عرب شہزادوں کے سیکورٹی اسٹاف میں بھارتی باشندے بھی شامل ہوتے ہیں۔ عرب شہزادوں کو پابند کیا جائے کہ آمد سے قبل پیشگی آگاہ کریں تاکہ ان کو ویزوں سمیت دیگر سہولیات فراہم کی جا سکیں۔وزارت خارجہ کو لکھے گئے خط میں مزید کہا گیا ہے کہ شہزادوں کو چھوٹے ایئرپورٹس پر امیگریشن سہولیات فراہم نہیں کی جا سکتیں۔ عرب ممالک کے شہزادوں کو پاکستانی قانون کی خلاف ورزی سے روکا جائے اور یہ معاملہ متعلقہ ممالک کے ساتھ اٹھایا جائے۔
View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal