News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
باپ نے غیرت کے نام پر 15 سالہ بیٹی کو قتل کردیا     فیس بک پر جعلی اکاؤنٹ، شوہر نے بیوی کو گھر سے نکال دیا      وزیر داخلہ اپنی ضمانت کی فکر کریں , قمرزماں کائرہ      اشیائے خوردو نوش کی قیمتوں میں اضافے نے عوام کو پریشان کر دیاہے , سینیٹر سراج الحق     ایرانی صدر کی روسی ہم منصب سے ملاقات، دس اقتصادی سمجھوتوں پر دستخط      شاہ رخ خان اور اکشے کمار کی فلموں کے باکس آفس پر تصادم کا خدشہ پیدا ہوگیا     موبائل پر فیس بک میسنجر استعمال کرنیوالوں کیلئے بری خبر !     بھارت نے ممتا کلکرانی کو پکڑنے کیلئے انٹرپول سے مدد مانگ لی     شہرت نے تنہا کر دیا ہے: لیڈی گاگا     دہشتگردی کیخلاف جنگ نے پاک فوج کو د نیا کی بہترین فوج بنا دیا ہے: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
Hawksbay Beach Huts Picture & Contact Numbers For Booking Huts Hawksbay Beach Huts Picture & Contact Numbers For Booking Huts
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> Voice Of America Urdu
سائنس اور ٹیکنالوجی Share your views
’ڈپریشن‘ معذوری کی سب سے بڑی وجہ: عالمی ادارہٴ صحت [وائس آف امریکہ اردو] 23 Feb, 2017

ترجمان کے مطابق، آپ دیکھیں گے کہ دنیا کا ہر بیسواں فرد اِس بیماری میں مبتلہ ہے، جس کے نتیجے میں معذوری کی شرح سب سے زیادہ ہےه اور یہ کہ ’ڈپریشن‘ بیماری ہے جو زندگی کے کسی بھی حصے میں کسی کو بھی لگ سکتی ہے

سنہ 2015 میں، 30 کروڑ افراد، یا عالمی آبادی کے چار فی صد سے زائد لوگ، ڈپریشن کے شکار تھے، جس تعداد میں گذشتہ 10 برس کے دوران 18 فی صد کا اضافہ ہو چکا ہے۔

یہ نئے اعداد و شمار جمعرات کے روز عالمی ادارہٴ صحت نے جاری کیے ہیں۔ اِن سے پتا چلتا ہے کہ دنیا بھر میں ’ڈپریشن‘ کا مرض جڑیں پکڑ رہا ہے، اور اِس وقت عالمی دماغی صحت اور جسمانی معذوری کا اصل سبب بتایا جا رہا ہے۔

ڈین چشولم، عالمی ادارہٴ صحت کے دماغی صحت اور نشہ آور عادات سے متعلق محکمے کے مشیر ہیں؛ جو اِس رپورٹ کے سرکردہ مصنف ہیں۔ اُنھوں نے توجہ دلاتے ہوئے کہا ہے کہ ’ڈپریشن‘ بیماری ہےجو زندگی کے کسی بھی حصے میں کسی کو بھی لگ سکتی ہے۔

بقول اُن کے ’’اگر آپ دنیا بھر میں مختلف بیماریاں لگنے کے معاملے پر نظر ڈالیں اور جسمانی معذوری کو مدِ نظر رکھیں، تو پتا چلتا ہے کہ ’ڈپریشن‘ کا عارضہ عام ہوتا جا رہا ہے اور بیماریوں کی فہرست میں یہ سب سے آگے ہے‘‘۔

اُنھوں نے مزید بتایا کہ ’’آپ دیکھیں گے کہ دنیا کا ہر بیسواں فرد اِس بیماری میں مبتلہ ہے، جس کے نتیجے میں معذوری کی شرح سب سے زیادہ ہے‘‘۔

اِسی رپورٹ کے ساتھ جاری کردہ منسلک اعداد سے پتا چلتا ہے کہ افسردگی کی بیماری، جس میں بہت سی علامات شامل ہیں، جن میں پسِ صدمہ ذہنی و جذباتی دباؤ بھی شامل ہے، اِس سے 26 کروڑ سے زیادہ لوگ متاثر ہیں، جو عالمی آبادی کا تین سے زیادہ شمار بنتا ہے۔

چشلوم کے الفاظ میں، ’’متعدد افراد ذہنی دباؤ اور ڈپریشن، ایکساتھ دونوں کے مریض ہوتے ہیں۔ یہ دونوں آپس میں ملی ہوئی بیماریاں ہیں‘‘۔

آپ کی رائے

تبصرے دکھائیں

View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal