News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
افغان فورسز کی چمن میں بلااشتعال فائرنگ، 1 شہری شہید، 18 افراد زخمی     چمن بارڈر پر افغان فورسز کی فائرنگ، 4 ایف سی جوان زخمی، آئی ایس پی آر     راجن پور: تھانہ محمد پور کی حدود میں فائرنگ،4افراد جاں بحق 1زخمی     وزیراعظم کا ویژن پاکستان کو لوڈ شیڈنگ فری بنانا ہے، عابد شیرعلی     آخری دن میزبان بولنگ کا ہمارے پاس جواب نہ تھا، مصباح الحق     بارباڈوس:ویسٹ انڈیزکےہاتھوں پاکستان کوعبرتناک شکست     سرحد پار سے مردم شماری ٹیم پر فائرنگ، چمن سرحد بند     ’مکی‘ اور ’منی‘ حقیقی زندگی میں میاں بیوی تھے     پاناما کیس، سپریم کورٹ کا آج ہی جے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ     پنجاب: مختلف اضلاع میں سرچ آپریشن، 41 افراد گرفتار     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
Kallar Kahar beautiful Motorway road view, Pakistan Kallar Kahar beautiful Motorway road view, Pakistan
Samzu Water Park Pictures Ticket Price 2015 & Location in Karachi Samzu Water Park Pictures Ticket Price 2015 & Location in Karachi
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> Voice Of America Urdu
کھیلوں کی خبریں Share your views
برازیلی فٹ بالر، رونالڈو کا پاکستان آنے کا اعلان  [وائس آف امریکہ اردو] 13 Mar, 2017

دورہٴ پاکستان میں وہ نوجوان کھلاڑیوں کو کھیل کی جدید تکنیک سے آگاہ کریں گے اور ایک نمائشی میچ بھی کھیلیں گے

برازیل کے سابق فٹ بالر اور اسٹار رونالڈو جلد پاکستان آئیں گے۔ اس بات کی یقین دہانی خود انہوں نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو پیغام میں کرائی ہے، جس میں ان کا کہنا ہے کہ ’’میں پاکستان آ رہا ہوں‘‘۔

وہ دورہٴ پاکستان میں نوجوان کھلاڑیوں کو کھیل کی جدید تکنیک سے آگاہ کریں گے اور ایک نمائشی میچ بھی کھیلیں گے۔

وہ ایک پاکستانی نجی ادارے کے مہمان ہوں گے۔ کراچی میں اس فرم کے ایک اعلیٰ عہدیدار ریاض احمد نے ’وائس آف امریکہ‘ کو بتایا ہے کہ دورے سے متعلق تمام تفصیلات رونالڈو سے طے کی جا چکی ہیں۔

36 سالہ سابق اسٹار رونالڈو 21 مارچ 1980ء کو برازیل میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے 2002ء کے ورلڈ کپ فٹ بال میں اپنی ٹیم کی کامیابی میں نمایاں کردار ادا کیا تھا۔

وہ 2004 اور 2005 میں مسلسل دو سال ’فیفا‘ کے بہترین فٹ بالر کا اعزاز حاصل کیا۔ اس کے علاوہ، گولڈن فٹ بال اور بیلون ڈی اور ایوارڈز بھی اپنے نام کر چکے ہیں۔

وہ اسپین کے فٹ بال کلب بارسلونا کے ایمبیسڈر ہیں۔ انہوں نے برازیلین ٹیم کی طرف سے97 میچوں میں 33 گول اسکور کیے ہیں۔

لیزر لیگ یورپ کی سب سے بڑی تنظیم ہے جو برطانیہ، آئرلینڈ اور امریکا بھر میں 250 سے زائد فائیو اے سائیڈ اور سکس اے سائیڈ فٹ لیگس کا انعقاد کرتی ہے۔

اس فرم نے گذشتہ سال مئی میں پاکستان میں اپنے برانڈ کو وسعت دینے کیلئے مہم کا اعلان کیا تھا۔

اسی سال جنوری میں برازیل کے فٹ بال کوچ سانچز بھی نوجوان فٹ بالرز کی تربیت کیلئے پاکستان آئے تھے۔


View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal