News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
امریکی فوجی دستے ترکی اور شام کی سرحد کی جانب روانہ‎     بھارتی طالب علم نے ساتھی طالبات کی زندگی جہنم بنا دی     دورہ ویسٹ انڈیز کا دوسرا ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا     شہبازشریف کا چوہدری نثارسے ٹیلیفون پررابطہ، ڈان لیکس سے متعلق گفتگو     اعلی سطحی پاکستانی پارلیمانی وفد کابل پہنچ گیا     بین الاقوامی اداروں نےملک کے اقتصادی اعدادوشمار پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے، اسحاق ڈار     بنگلا دیش سےبرابری کی بنیاد پر کھیلنا چاہتے ہیں، شہریار خان     اوکاڑہ جلسے کے بعد مریم نواز کی انوکھی ٹوئٹس     ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت کے پہلے سو دن     شمالی کوریا کا ناکام میزائل تجربہ چین کی توہین کے مترادف ہے، ڈونلڈ ٹرمپ     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Living On The Edge New Season Announced Living On The Edge New Season Announced
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
World water Park in Karachi, picture World water Park in Karachi, picture
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> AbbTakk
عالمی خبریں Share your views
نریندر مودی نے انتہاپسند ہندو رہنما یوگی ادتیاناتھ کو یوپی کا وزیر اعلیٰ بنادیا [اب تک] 20 Mar, 2017
نریندر مودی نے انتہاپسند ہندو رہنما یوگی ادتیاناتھ کو یوپی کا وزیر اعلیٰ بنادیامودی سرکار نے بھارتی سیکولرازم کا چہرہ مسخ کردیا۔ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نےاپنےہم خیال تعصبی شخص،، یوگی ادتیہ ناتھ،، کو اترپردیش کا وزیر اعلیٰ بنادیا۔مودی سرکار نے بھارتی سیکولرازم کا چہرہ مسخ کردیا۔بھارتی ریاست اتر پردیش میں فتح کے بعد مسلمان سے کھلم کھلا نفرت کا اظہار۔بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے انتہاپسند ہندو رہنما یوگی ادتیاناتھ کو یوپی کا وزیر اعلیٰ بنادیا۔ ادتیہ ناتھ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ادتیہ ناتھ نے حلف اٹھانے کے بعد انتہا پسندوں سے کیے ہر وعدوں کو پورا کرنے کے عزم کا بھی اظہار کیا۔انتہا پسند رہنما یوگی ادتیہ ناتھ گورکھ پور کے مندر کے مہنت اور بھارت میں اقلیتوں کو زبردستی ہندو بنانے کی مہم چلاتے رہے ہیں۔مسلمانوں کے خلاف نفرت کی سوچ رکھنے والے یوگی پانچ مرتبہ پارلیمنٹ کے رکن منتخب ہوئے۔ادتیاناتھ کو محرم کے جلوس پر حملے کے بعد مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام میں گرفتار بھی کیا گیا تھا۔ دو ہزار سات میں ادتیہ ناتھ کی گرفتاری کے بعد گورکھ پور میں مسلمانوں کا جینا محال کردیا گیا تھا ۔یوگی ناتھ نے عدم روداری کی بات کرنے والوں ہندوستان چھوڑدینے اور سوریہ نمسکار کا انکار کرنے والوں کو انہوں نے سمندر میں ڈوب جانے کا بھی مشورہ دیاتھا۔ انتخابی مہم کے دوران ادتیاناتھ نے زہر اگلتے ہوئے کہا تھا انہیں موقع ملا تو ہر مسجد میں گنیش کی مورتی رکھوا دیں گے۔بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اتر پردیش کے نئے وزیر اعلیٰ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یوگی اترپردیش کو اتم پردیش میں تبدیل کردیں گے۔آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی نے یوگی ناتھ کے وزیر اعلیٰ منتخب ہونے پر مودی سرکار کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے ستر سال سے مسلمانوں کے ساتھ دھوکہ کیا جاتارہا ہے جو آج کھل کر سامنے آگیا۔ انہوں نے کہا یہ فیصلہ ہندوستان کی قدیم گنگا جمنیٰ تہذیب پر ضرب کاری ہے۔
View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal