News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
کراچی: گھروں اور مارکیٹوں کا صفیا کرنے والا خواتین گروہ پکڑا گیا     موجودہ حکومت کے اقدامات کے باعث 28لاکھ 20ہزار سے زائد پاکستانی بیرون ممالک گئے     پشاور زلمی اور فاؤنڈیشن کو ایک ساتھ وقت دینا بہت مشکل ہے، شاہد آفریدی     نوازشریف صرف ایک شہرکے وزیراعظم بن کررہ گئے,مقابلہ ترقی کا ہوناچاہیے اور ہم مقابلہ کریں گے:شرجیل میمن     امن کیلئے افغانستان کے ساتھ بارڈر مینجمنٹ ضروری ہے: آصف زرداری     بھارتی ریاست گجرات میں ہزاروں ہندووں کا مسلمان آبادی پر دھاوا،ایک جاں بحق     پی ٹی آئی کے جنرل (ر) راحیل شریف کو این او سی دینے پر تحفظات     سلمان خان کی فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ نے نمائش سے قبل132 کروڑ کی ڈیل کرلی      اداکارہ دپیکا پڈکون نے فرانس میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی فلمی میلے ’کانز‘ میں شرکت سے صاف انکار کردیا     سدھو کپل شرما اور سنیل گروور میں صلح کرانے کے لیے سرگرم ہوگئے     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
Hawksbay Beach Huts Picture & Contact Numbers For Booking Huts Hawksbay Beach Huts Picture & Contact Numbers For Booking Huts
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> Neo
سائنس اور ٹیکنالوجی Share your views
ایپل کمپنی کے لوگو کے پیچھے چھپی کہانی سامنے آگئی  [نیو] 20 Mar, 2017

لاہور: کمپنی کا لوگو اس کی پہچا ن ہوتی ہے ۔ساری کمپنی کا دارو مدار اس پر ہی ہوتاہے ۔ لیکن بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ ہر کمپنی کے لوگو کے پیچھے کوئی نہ کوئی کہانی ضرور ہوتی ہے ۔
دنیا کی معروف کمپنیایپل “ کے بارے میں آج ہم بتاتے ہیں کہ یہ کیسے وجود میں آیا ، اس کا کیا مطلب ہے اور اس کا فائدہ کیا ہو ا۔
ایپل کا لوگو ڈیزائن کرنے والے شخص روب جینوف کا کہناہے کہ” میں نے ایک دن کافی سارے سیب لیے ،ان دنوں میں ایک کمپنی کا لوگو ڈیزائن کرنے کے کام پر مشغول تھا ۔ کمپنی بھی کمپیوٹر کی اشیاءکے بارے میں تھی ۔ بہر حا ل میں نے ان سیبوں میں سے ایک کھایا جبکہ دوسرا کھا رہا تھا تو کوئی کام پڑ گیا ۔اسلیے میں نے وہ سیب وہیں چھوڑ دیا ۔

اگلے دن جب میں ان سیبوں میں سے ایک کھانے کے لیے اٹھانے لگا تو مجھے کل والا سیب دکھائی دیا ۔میں نے اس کی ایک ”بائیٹ “ لی تھی ۔ بس پھر میرے دماغ میں آئیڈیا آیا کہ جس کمپنی کا لوگو ڈیزائن کر رہاہوں وہ بھی تو ”بائیٹ “ ہی کو ڈیل کرتی ہے ۔ کیونکہ کمپیوٹر کی سب سے اہم اکائی ہی ”بائیٹ“ ہے ۔
ایک وقت میں اس ایپل نے جب رنگ دار مانیٹر کی فروخت شروع کی تو اس ایپل کو مختلف رنگوں میںبھی پیش کیا گیا۔1998میں سٹیو جابز کے آنے کے بعد ایپل کا مونو کروم ورژن استعمال ہونا شروع ہوا۔


View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal