News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
کلبھوشن یادیو کو سفارتی رسائی نہیں دی جاتی ہے،ترجمان دفتر خارجہ     ’آنٹی گورمنٹ ‘میش اپ سوشل میڈیا پر وائرل     ماسکو : وزیردفاع خواجہ آصف کی روسی ہم منصب سے ملاقات     چیمپئینز ٹرافی کا سب سے بڑا ٹاکرا 4 جون کو ہو گا     انٹرا پارٹی انتخابات، پی ٹی آئی کو بلے کا نشان نہیں ملے گا، الیکشن کمیشن     ایم کیو ایم نے بلدیاتی اختیارات کیلئے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کر دی     بھارتی انتہاپسندوں کا ایک بار پھرجے پور میں پاکستان کے فرضی سیٹ پر حملہ      پی ٹی آئی کوانٹراپارٹی انتخابات کرانے تک بلے کا نشان الاٹ نہ کیا جائے: الیکشن کمیشن     مشال قتل کیس:پولیس نے رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کردی     پی ٹی آئی ارکان کو پی آئی ڈی میں داخلے سے روک دیا گیا     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
World water Park in Karachi, picture World water Park in Karachi, picture
Samzu Water Park Pictures Ticket Price 2015 & Location in Karachi Samzu Water Park Pictures Ticket Price 2015 & Location in Karachi
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> AbbTakk
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ Share your views
ایشوریا رائے بچن کے والد کرشنا رائے طویل علالت کے بعد چل بسے [اب تک] 20 Mar, 2017
ایشوریا رائے بچن کے والد کرشنا رائے طویل علالت کے بعد چل بسےبالی ووڈ میگا اسٹار امیتابھ بچن کے سمدھی اور ایشوریا رائے بچن کے والد کرشنا رائے طویل علالت کے بعد چل بسے۔ وہ گزشتہ 2 ہفتوں سے ممبئی کے لیلاوتی اسپتال میں زیرعلاج تھے۔بالی ووڈ میگا اسٹار امیتابھ بچن کے سمدھی اور ایشوریا رائے بچن کے والد کرشنا رائے طویل عرصے سے کینسر کے موذی مرض میں مبتلا تھے۔ وہ گزشتہ 2 ہفتوں سے ممبئی کے لیلاوتی اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیر علاج تھے تاہم آج سہ پہر وہ چل بسے ہیں۔ بچن خاندان کے کرشنا رائے کی موت کی تصدیق کردی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرشنا راج کو سرطان کا مرض لاحق تھا جس کیلئے ان کا باقاعدہ علاج بھی ہوچکا تھا۔ سرطان کا مرض دوبارہ لاحق ہونے کی وجہ سے ان کی طبیعت ناساز ہوئی اور وہ آج سہ پہر اسپتال میں دوران علاج چل بسے۔ کرشنا راج کے آخری لمحات میں ان کے خاندان کے افراد ان کے ہمراہ تھے۔اداکارہ ایشوریا رائے بچن والد کی تیمار داری کیلئے کئی روز سے اسپتال میں ہی موجو تھیں جس کی وجہ سے انہوں نے ہولی کا تہوار بھی سادگی سے منایا ہے۔ جبکہ ابھیشک بچن بھی نیویارک کا دورہ مختصر کر کے چند روز قبل ہی اپنے سسر کی علالت کی وجہ سے ممبئی آگئے تھے۔
View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal