News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
افغان فورسز کی چمن میں بلااشتعال فائرنگ، 1 شہری شہید، 18 افراد زخمی     چمن بارڈر پر افغان فورسز کی فائرنگ، 4 ایف سی جوان زخمی، آئی ایس پی آر     راجن پور: تھانہ محمد پور کی حدود میں فائرنگ،4افراد جاں بحق 1زخمی     وزیراعظم کا ویژن پاکستان کو لوڈ شیڈنگ فری بنانا ہے، عابد شیرعلی     آخری دن میزبان بولنگ کا ہمارے پاس جواب نہ تھا، مصباح الحق     بارباڈوس:ویسٹ انڈیزکےہاتھوں پاکستان کوعبرتناک شکست     سرحد پار سے مردم شماری ٹیم پر فائرنگ، چمن سرحد بند     ’مکی‘ اور ’منی‘ حقیقی زندگی میں میاں بیوی تھے     پاناما کیس، سپریم کورٹ کا آج ہی جے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ     پنجاب: مختلف اضلاع میں سرچ آپریشن، 41 افراد گرفتار     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi
Cosy Water Park Karachi - Cozy Ticket Price 2015 & Location Pictures Cosy Water Park Karachi - Cozy Ticket Price 2015 & Location Pictures
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> Neo
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ Share your views
اگر راج کمار ہیرانی منا بھائی کی نئی فلم میں مجھے کاسٹ نہیں کرتے تو میں انہیں ڈرا دھمکا کر خوف زدہ کردوں گا، بومن ایرانی [نیو] 20 Mar, 2017

بالی ووڈ: ہدایت کار اور فلم ساز راج کمار ہیرانی کی"  منا بھائی ایم بی بی ایس "اور "لگے رہو منا بھائی ،" تھری ایڈیٹس "اور پی کے" جیسی بلاک بسٹر فلموں نے کامیابی کی بلندیوں کو چھوا۔ان فلموں میں بومن ایرانی بھی اہم کردار ادا کرتے نظر آئے ہے۔ بومن ایرانی  کا کہنا ہے کہ  کہ اگر منا بھائی تھری میں انہیں کاسٹ نہ کیا گیا تو وہ راج کمار ہیرانی کو نہیں چھوڑیں گے۔گذشتہ دنوں فلم ساز کی جانب سے منا بھائی سیریز کی نئی فلم کا اعلان سامنے آنے کے بعد بومن ایرانی کی خوشی دیدنی تھی۔

  بومن ایرانی کا کہنا تھا کہ میں نئی فلم کے لیے بہت پرجوش ہوں، سرکٹ اور منا بھائی اس فلم کا حصہ ضرور ہوں گے لیکن میری موجودگی کنفرم نہیں، فلم کے ہر حصے میں تیسرا کردار تبدیل ہوتا رہا ہے۔

ہبومن ایرانی ، منا بھائی سیریز کی پچھلی دو فلموں میں اہم کردار ادا کرچکے ہیں، پہلی فلم میں ان کا کردار ڈاکٹر استھانا کا تھا جبکہ دوسرے حصے میں انہوں نے ایک کاروباری شخص لکی سنگھ کا کردار نبھایا تھا۔ فلم کے دونوں حصوں میں بومن ایرانی کی اداکاری کو کافی سراہا گیا تھا، یہی وجہ ہے کہ وہ پرامید ہیں کہ فلم ساز نئی فلم میں بھی انہیں کاسٹ کریں گے اور اگر نہیں بھی کرنا چاہتے تو اب دھمکی سن کر انہیں ایسا کرنا ہی پڑے گا۔


View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal