News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
زرمبادلہ کے ذخائر 22 ارب سے گھٹ کر 21 ارب ڈالر کی سطح پر آ گئے     سرخ مرچ آپ کی عمر دراز کرنے کا ذریعہ ، ماہرین کا دعویٰ     ماں بننے کا احساس سب چیزوں پر حاوی ہے     ایس ای سی پی نے ای سروسز میں رجسٹریشن کا نیا سسٹم متعارف کروا دیا     کوئی شخص یا ادارہ ملک سے بڑھ کر نہیں، آرمی چیف     کپور فیملی کی ایک نایاب تصویرنے ہر طرف دھوم مچا دی     چینی صوبے شان ڈانگ میں سونے کی بڑی کان دریافت      آئندہ الیکشن سے پہلے پنجاب میں بڑے بڑے برج الٹا دیں گے: زرداری     عوام پر ایک بار پھر پیٹرولیم بم گرانے کی تیاری     ملک میں گڈگورننس کا قیام نہ ہونے کی اصل وجہ ملکی اداروں میں منظور نظر افراد کا تقرر ہے :،چیف جسٹس میاں ثاقب نثار     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
www.Asani.com.pk Pakistan Free classifieds Post Your Add Free www.Asani.com.pk Pakistan Free classifieds Post Your Add Free
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
Living On The Edge New Season Announced Living On The Edge New Season Announced
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> Neo
سائنس اور ٹیکنالوجی Share your views
جاپان میں ہوٹل کے ملازمین ڈائنو سارز، نام گنیز بک میں شامل [نیو] 20 Mar, 2017

ٹوکیو : جاپان میں اپنی نوعیت کا ایک منفرد ہوٹل کھولا گیا ہے جہاں ملازمین انسان نہیں بلکہ روبوٹ ہیں، اور وہاں روبوٹس کو ڈائنو سارز کی شکل میں رکھا گیا ہے جو یہاں آنے والے گاہکوں کے لیے خدمات سر انجام دیتے ہیں۔

حیرت انگیز ہوٹل کے نام سے یہ ہوٹل اپنے مکمل روبوٹک عملے کی وجہ سے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی اپنی جگہ بنا چکا ہے۔ روبوٹس کے ساتھ ساتھ یہاں 140 انسانوں پر مشتمل عملہ بھی موجود ہے جو مہمانوں سے زیادہ ان روبوٹس کی دیکھ بھال کرتے ہیں کہ آیا وہ درست کام کر رہے ہیں یا نہیں۔

ہوٹل میں ہر کمرے کے لیے ایک علیحدہ ڈائنو سار روبوٹ ہے جو کمرے میں رہائش رکھنے والے افراد کی تمام ضروریات پوری کرتا ہے۔ علاوہ ازیں ہوٹل کے استقبالیہ پر بھی روبوٹک ڈائنو سار کو تعینات کیا گیا ہے، جسے دیکھ کر آنے والے پہلے تو دہل جاتے ہیں، اس کے بعد جب انہیں حقیقت کا علم ہوتا ہے تو وہ بہت خوش ہوتے ہیں۔

اس ہوٹل میں ایک رات گزارنے کی قیمت صرف 122 ڈالرز یعنی پاکستانی 12 ہزار روپے سے کچھ ہی زیادہ ہیں۔


View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal