News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
کلبھوشن یادیو کو سفارتی رسائی نہیں دی جاتی ہے،ترجمان دفتر خارجہ     ’آنٹی گورمنٹ ‘میش اپ سوشل میڈیا پر وائرل     ماسکو : وزیردفاع خواجہ آصف کی روسی ہم منصب سے ملاقات     چیمپئینز ٹرافی کا سب سے بڑا ٹاکرا 4 جون کو ہو گا     انٹرا پارٹی انتخابات، پی ٹی آئی کو بلے کا نشان نہیں ملے گا، الیکشن کمیشن     ایم کیو ایم نے بلدیاتی اختیارات کیلئے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کر دی     بھارتی انتہاپسندوں کا ایک بار پھرجے پور میں پاکستان کے فرضی سیٹ پر حملہ      پی ٹی آئی کوانٹراپارٹی انتخابات کرانے تک بلے کا نشان الاٹ نہ کیا جائے: الیکشن کمیشن     مشال قتل کیس:پولیس نے رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کردی     پی ٹی آئی ارکان کو پی آئی ڈی میں داخلے سے روک دیا گیا     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
World water Park in Karachi, picture World water Park in Karachi, picture
Samzu Water Park Pictures Ticket Price 2015 & Location in Karachi Samzu Water Park Pictures Ticket Price 2015 & Location in Karachi
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> Channel24
کھیلوں کی خبریں Share your views
وزیرداخلہ نےمعطل کھلاڑیوں کےنام ای سی ایل میں ڈالنےکی منظوری دیدی [چینل24] 20 Mar, 2017

لاہور (24 نیوز): ایف آئی اے کی درخواست پر وزیر داخلہ نے شرجیل خان، خالد لطیف، شاہ زیب حسن خان اور محمد عرفان کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دے دی۔

پاکستان سپرلیگ میں اسپاٹ فکسنگ کا داغ دھونے کے لئے اقدامات کا آغاز کردیا گیا، ٹربیونل کا پہلا اجلاس چوبیس مارچ کو منعقد ہوگا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ ذرائع کے مطابق میچ فکسنگ کے الزامات کو ختم کرنے کے لیے اجلاس 24 مارچ کو طلب کیا گیا ہے جس میں ٹربیونل حاصل ہونے والے ثبوتوں کی روشنی میں کارروائی کا آغاز کرے گا۔ محمد عرفان اور خالد لطیف نے ایف آئی اے کے سامنے پیش ہو کر بیان بھی ریکارڈ کرا دیئے، شرجیل خان منگل کو پیش ہوں گے۔

ایف آئی اے حکام نے خالد لطیف اور محمد عرفان سے ان کے موبائل فون ڈیٹا، بینک اکاؤنٹس اور دیگر معاملات پر تفتیش کی۔ ذرائع کے مطابق ناصر جمشید کو بھی ملک لائے جانے کا امکان ہے۔

ادھر پی سی بی نے بھی کیس سے متعلق دستاویزات، شواہد اور کھلاڑیوں کے بیانات ٹربیونل کے حوالے کر دیئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ٹریبونل کے سربراہ تمام دستاویزات کا جائزہ لینے کے بعد اجلاس طلب کریں گے۔


View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal