News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
انگلیاں آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا کہتی ہیں، جانئے اس خبر میں !     آزادکشمیرسے راولپنڈی جانے والی مسافروین کھائی میں گر گئی،10 جاں بحق     ایل او سی سےمتعلق بھارتی پروپیگنڈا کوکامیاب نہیں ہونےدیںگے:آرمی چیف     گستاخانہ مواد: مسلم ممالک معاملہ عرب لیگ، او آئی سی اور اقوام متحدہ میں اٹھائیں گے، دنیا مذہب کی بے حرمتی کو بھی دہشتگردی تسلیم کرے: نثار     متحدہ عرب عمارات میں کشمیری تارکینِ وطن کا دلچسپ اجتماع     کینیڈا کے ساتھ پائپ لائن منصوبہ’’بہترین قومی مفاد میں‘‘: محکمہٴ خارجہ     مردم شماری جائزہ اجلاس؛ عالمی معیار مدِ نظر رکھنے کی ہدایت     قصور میں فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق     مقبوضہ علاقوں میں یہودی آباد کاری کو مسترد کرتے ہیں: میرکل‎      تینوں خانوں میں شاہ رخ خان کیساتھ کیمسٹری سب سے اچھی رہی     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi
Hawksbay Beach Huts Picture & Contact Numbers For Booking Huts Hawksbay Beach Huts Picture & Contact Numbers For Booking Huts
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> AbbTakk
تازہ ترین خبریں Share your views
فوجی عدالتوں میں توسیع:اٹھائیسویں آئینی ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش [اب تک] 21 Mar, 2017
فوجی عدالتوں میں توسیع:اٹھائیسویں آئینی ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیشاٹھائیسویں آئینی ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کردیاگیا،وزراء کی عدم موجودگی پراپوزیشن جماعتوں نے حکومت پرکڑی تنقید کی، شیخ رشید نے پہلے بل کی مخالفت کی اور پھر حمایت کردی، حکومتی اتحادی محموداچکزئی ترمیم کے خلاف ڈٹ گئے۔قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی صدارت میں ہوا جس میں اٹھائیسیوں آئینی ترمیم کا بل ایوان میں پیش کیا گیا۔متفقہ ترامیم پر مبنی بل وزیر قانون زاہد حامد نے پیش کیا ۔قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا کہ آئینی ترمیم پر بات ہو رہی ہے ،وزراء ایوان میں موجود نہیں،اسپیکر ایاز صادق نے بھی اپوزیشن لیڈر کی ہاں میں ہاں ملائی ۔وزراء کی عدم موجودگی پر پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی نے شیم شیم کے نعرے لگائے ۔ نوید قمر نے کہا کہ ملک میں دہشت گردی دو دہائیوں سے ہے،دہشت گردی اے پی ایس حملے کے بعد شروع نہیں ہوئی ،کیا فوجی عدالتوں کا حل بھی انسداد دہشت گردی قانون والا ہو گا ؟محمود خان اچکزئی بولے کوئٹہ کمیشن رپورٹ میں ججوں نے ذمہ دار اداروں کا تعین کیا، ہم اس فیڈریشن کے شہری ہیں،مارشل لاء کی مخالفت کرنے والے قوم کے ہیرو ہیں، افواج پاکستان کا کوئی ذمہ دار بندہ ماضی کی غلطیوں پر معذرت کرے ۔ یقین دلایا جائے کہ آئندہ وہ غلطی نہیں دہرائیں گے، ورنہ بل کی حمایت نہیں کروں گا ۔شیخ رشید نے بل کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کی صورت حال پاکستان کی طرح خطرناک دیکھ رہا ہوں ۔ پنجاب میں ٹرائل کے بغیر سب سے زیادہ لوگ مارے گئے ۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ فوجی عدالتوں کا دوبارہ قیام حکومت کی نااہلی ہے، انسداد دہشت گردی کی عدالتوں میں سزاؤں کا تناسب بہت کم تھا،جبکہ فوجی عدالتوں میں سزاؤں کا تناسب ننانوے اعشاریہ چھ فیصد تھا ۔
View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal