News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
کراچی: گھروں اور مارکیٹوں کا صفیا کرنے والا خواتین گروہ پکڑا گیا     موجودہ حکومت کے اقدامات کے باعث 28لاکھ 20ہزار سے زائد پاکستانی بیرون ممالک گئے     پشاور زلمی اور فاؤنڈیشن کو ایک ساتھ وقت دینا بہت مشکل ہے، شاہد آفریدی     نوازشریف صرف ایک شہرکے وزیراعظم بن کررہ گئے,مقابلہ ترقی کا ہوناچاہیے اور ہم مقابلہ کریں گے:شرجیل میمن     امن کیلئے افغانستان کے ساتھ بارڈر مینجمنٹ ضروری ہے: آصف زرداری     بھارتی ریاست گجرات میں ہزاروں ہندووں کا مسلمان آبادی پر دھاوا،ایک جاں بحق     پی ٹی آئی کے جنرل (ر) راحیل شریف کو این او سی دینے پر تحفظات     سلمان خان کی فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ نے نمائش سے قبل132 کروڑ کی ڈیل کرلی      اداکارہ دپیکا پڈکون نے فرانس میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی فلمی میلے ’کانز‘ میں شرکت سے صاف انکار کردیا     سدھو کپل شرما اور سنیل گروور میں صلح کرانے کے لیے سرگرم ہوگئے     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
Hawksbay Beach Huts Picture & Contact Numbers For Booking Huts Hawksbay Beach Huts Picture & Contact Numbers For Booking Huts
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> AbbTakk
عالمی خبریں Share your views
سعودی عرب، متحدہ عرب امارات میں ریت کے طوفان نے تباہی مچادی [اب تک] 21 Mar, 2017
سعودی عرب، متحدہ عرب امارات میں ریت کے طوفان نے تباہی مچادیسعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے بیشتر شہر شدید طوفان اور بادو باراں کی لپیٹ میں آگئے۔ ریت کے طوفان کے باعث مکہ، مدینہ، جدہ، دبئی، عجمان سمیت متعدد شہروں میں گرد آلود ہوائیں چلتی رہیں۔ کئی علاقوں میں حد نگاہ ایک کلومیٹر سے بھی کم رہ گئی ہے۔’مدار‘نامی ریت کے طوفان کے باعث سعودی عرب کے مکہ، مدینہ، جدہ سمیت متعدد شہروں اور متحدہ عرب امارات کے دبئی، عجمان، شارجہ اور دیگر شہروں میں گرد آلود ہواؤں کے ڈیرے ہیں۔ بیشہ، شقراء، بریدہ قصیم، جیزان اور حرمین شاہراہ پر حدنگاہ صفر ہوگئی جبکہ حدنگاہ کم ہونے سے مختلف مقامی پروازیں بھی متاثر ہوئی ہیں۔ فضا میں ریت کے بہاؤ کی وجہ سے سینے اور سانس کے امراض میں مبتلا مریضوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے اور شہری گھروں میں محصور ہوکررہ گئے ہیں۔ اسپتالوں میں ایمرجنسی کی صورتحال نافذ کردی گئی ہے۔انتظامیہ نے شہریوں اور غیر ملکیوں کو غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نکلنے سے منع کردیا ہے جبکہ ڈرائیورز کو بھی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ دمام سمیت حجاز مقدس کےمختلف شہروں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ سعودی وزارت تعلیم نے تمام اسکولوں، کالجز اور جامعات کو بھی بند کردیا جبکہ دبئی حکام نے بھی گلوبل ولیج کو 1 روز کیلئے بند کردیا ہے۔
View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal