News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
موجودہ حکومت کے اقدامات کے باعث 28لاکھ 20ہزار سے زائد پاکستانی بیرون ممالک گئے     پشاور زلمی اور فاؤنڈیشن کو ایک ساتھ وقت دینا بہت مشکل ہے، شاہد آفریدی     نوازشریف صرف ایک شہرکے وزیراعظم بن کررہ گئے,مقابلہ ترقی کا ہوناچاہیے اور ہم مقابلہ کریں گے:شرجیل میمن     امن کیلئے افغانستان کے ساتھ بارڈر مینجمنٹ ضروری ہے: آصف زرداری     بھارتی ریاست گجرات میں ہزاروں ہندووں کا مسلمان آبادی پر دھاوا،ایک جاں بحق     پی ٹی آئی کے جنرل (ر) راحیل شریف کو این او سی دینے پر تحفظات     سلمان خان کی فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ نے نمائش سے قبل132 کروڑ کی ڈیل کرلی      اداکارہ دپیکا پڈکون نے فرانس میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی فلمی میلے ’کانز‘ میں شرکت سے صاف انکار کردیا     جھنگ کے علاقے منڈو دیرومیں شوہر نے اپنی 17 سالہ بیوی قراۃ العین کو گلا دبا کر قتل کردیا     سدھو کپل شرما اور سنیل گروور میں صلح کرانے کے لیے سرگرم ہوگئے     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
Hawksbay Beach Huts Picture & Contact Numbers For Booking Huts Hawksbay Beach Huts Picture & Contact Numbers For Booking Huts
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> BBC Urdu
عالمی خبریں Share your views
پروازوں میں الیکٹرانک آلات لے جانے پر پابندی کا امکان: امریکی میڈیا [بی بی سی اردو] 20 Mar, 2017
برقی آلات

نئی پابندیوں کی زد میں ممکنہ طور پر 13 ملک آئیں گے

امریکی حکام نے ملکی میڈیا کو بتایا ہے کہ ایک درجن کے قریب ممالک سے آنے والے مسافروں کو زیادہ برقی آلات لے جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

بتایا گیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ اور افریقی ممالک سے امریکہ جانے والے مسافروں کے لیب ٹاپ اور ٹیبلٹس کو چیک کیا جائے گا۔

یہ احکامات ممکنہ طور پر سکیورٹی خدشات کی بنا پر کیے جائے رہیں ہیں جن کے بارے میں منگل کو بتایا جا سکتا ہے۔

ہوم لینڈ سکیورٹی کی جانب سے اس پر کوئی تبصرہ کرنے سے انکار کیا گیا ہے۔

رابطہ کرنے پر بی بی سی کو کہا گیا کہ'سکیورٹی اقدامات کے بارے میں ہمارا کوئی تبصرہ نہیں ہے، مگر جب مناسب ہوا تو اپ ڈیٹ دیں گے۔

پابندی، آلات، سفر

ہوم لینڈ سکیورٹی سے ہی تعلق رکھنے والے شعبے ٹرانسپورٹیشن سکیورٹی کی انتظامیہ نے بھی اس پر کوئی تبصرہ کرنے سے انکار کیا ہے۔

ابھی یہ واضح نہیں کہ کون سی ایئرلائنز ان پابندیوں کی زد میں آئیں گی اور کب تک یہ پابندی لگی رہے گی۔


View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal