News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
زرمبادلہ کے ذخائر 22 ارب سے گھٹ کر 21 ارب ڈالر کی سطح پر آ گئے     سرخ مرچ آپ کی عمر دراز کرنے کا ذریعہ ، ماہرین کا دعویٰ     ماں بننے کا احساس سب چیزوں پر حاوی ہے     ایس ای سی پی نے ای سروسز میں رجسٹریشن کا نیا سسٹم متعارف کروا دیا     کوئی شخص یا ادارہ ملک سے بڑھ کر نہیں، آرمی چیف     کپور فیملی کی ایک نایاب تصویرنے ہر طرف دھوم مچا دی     چینی صوبے شان ڈانگ میں سونے کی بڑی کان دریافت      آئندہ الیکشن سے پہلے پنجاب میں بڑے بڑے برج الٹا دیں گے: زرداری     عوام پر ایک بار پھر پیٹرولیم بم گرانے کی تیاری     ملک میں گڈگورننس کا قیام نہ ہونے کی اصل وجہ ملکی اداروں میں منظور نظر افراد کا تقرر ہے :،چیف جسٹس میاں ثاقب نثار     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
www.Asani.com.pk Pakistan Free classifieds Post Your Add Free www.Asani.com.pk Pakistan Free classifieds Post Your Add Free
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
Living On The Edge New Season Announced Living On The Edge New Season Announced
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> Neo
سائنس اور ٹیکنالوجی Share your views
صحن کعبہ میں شادی کی پیشکش کرنا ترکی نیوز کاسٹر کو مہنگا پڑ گیا [نیو] 21 Mar, 2017

مکہ: ترکی نیوز کاسٹر کے خانہ کعبہ کے صحن میں اپنی منگیتر کو شادی کی پیشکش کر نامہنگا  پڑ گیا۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد موصوف کو سعودی شہریوں اور ترکی شہریوں کی جانب سے شدید تنقیدکا نشانہ بنایا جا رہاہے۔

ٹور آپریٹر کو شک ہے کہ اس ویڈیو سے کہیں ترکی پر عمرے کی پابندی نہ لگ جائے ۔

ترکی سوشل میڈیا صارفین کا کہناہے کہ یہ غلط عمل تھا ۔مقدس جگہ پر مغربی ممالک کے شہریوں کی طرح کرنا انتہائی نازیبا عمل ہے ۔ کوئی سوشل میڈیا صارفین نے تو ٹی وی چینل انتظامیہ سے کہا کہ وہ سے نوکری سے نکال دیں۔

کئی افراد کا کہنا تھا کہ حرم کی حدود میں شادی نکاح اچھا عمل ہے لیکن اس طرح کرنا درست نہیں ہے ۔

واضح رہے کہ  ترکی ٹی وی چینل کے نیوز کاسٹرنے اپنی منگیتر کو خانہ کعبہ کے صحن میں شادی کی انگوٹھی پہنا دی۔ نیوز کاسٹر یوسف اکین کا کہناہے کہ میں نے اس لمحے کا پانچ سال انتظار کیاہے۔
تفصیلات کے مطابق ترک ٹی وی کے نیوز کاسٹر نے کہا کہ اس بار عمرہ کرنے کی غرض سے آیا تو یہ تہہ کیا تھا کہ میں اپنی ہونے والی بیوی کو اس طرح انگوٹھی پیش کروں گا۔خانہ کعبہ کے سامنے اپنی ہونے والی بیوی کو انگوٹھی پہنانے کی خواہش آخر کار پوری ہوئی۔ انگوٹھی پہناتے ہوئے یوسف کا کہناتھا کہ ” آج میں یہاں ہوں ،ہمارے والدین بھی یہاں ہیں۔مجھے تھوڑی سی شرم آرہی ہے لیکن یہ یقین ہے کہ میں کچھ اچھا ہی کر رہاہوں “۔ 


View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal