News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
رونالڈو نے آمدنی میں میسی کوپیچھے چھوڑ دیا     جوہری ہتھیاروں پر عالمی پابندی، امریکہ سمیت کئی ممالک کی مخالفت     اسلام آباد: ڈپٹی چیئرمن نیب کی عبوری ضمانت میں چھ اپریل تک توسیع     نقل مافیا نے وزیراعلیٰ سندھ کے احکامات ہوا میں اڑا دئیے     نور کی شادی ناکام ہونے کی وجہ سامنے آگئی     وزیر ریلوے کو اپنی وزارت کے معاملات میں کوئی دلچسپی نہیں: عمران خان     پے درپے ٹرین حادثات اور حکومت کا رویہ انتہائی شرمناک ہے:عمران خان     حقانی نیٹ ورک دوست ہیں اور نہ ہی پراکسی :پاکستان     لودھراں میں سرچ آپریشن،35 مشتبہ افراد گرفتار     واشنگٹن میں چیری کے دلکش پھول     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
Hawksbay Beach Huts Picture & Contact Numbers For Booking Huts Hawksbay Beach Huts Picture & Contact Numbers For Booking Huts
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> Voice Of America Urdu
تازہ ترین خبریں Share your views
پروازوں میں برقی آلات لے جانے پر پابندی کا عندیہ [وائس آف امریکہ اردو] 21 Mar, 2017

اس پابندی کی واضح وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ امریکی محکمہ ہوم لینڈ سکیورٹی کے ایک ترجمان ڈیوڈ لپان نے اس پر تبصرہ کرنے سے گریز کیا

مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے ممالک سے براہ راست امریکہ جانے والی پروازوں پر مسافروں کو جہاز پر اپنے ساتھ لیپ ٹاپ اور دیگر برقی آلات لے جانے کی پابندی کا عندیہ دیا گیا ہے۔

پیر کو رائل جارڈینیئن ایرلائنز اور سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے ایک بیان میں اس کا انکشاف کیا تھا اور توقع کی جا رہی ہے کہ یہ پابندی منگل کو عائد ہو سکتی ہے۔

رائل جورڈینیئن ایئرلائنز نے ٹوئٹر پر ایک بیان میں کہا کہ امریکی حکام کی درخواست پر امریکہ جانے والے مسافروں کو جہاز پر اپنے ہمراہ برقی آلات نہ لے جانے سے روکا گیا ہے۔ یہ پابندی پر بھی لاگو ہو گی جو براستہ کینیڈا، امریکہ کا سفر کریں گے۔

بعد ازاں اس ٹوئٹ کو ہٹا دیا گیا۔

پابندی کے زمرے میں موبائل فون یا طبی آلات نہیں آئیں گے لیکن لیپ ٹاپ، ٹیبلٹس، الیکٹرانک گیمز اور کیمرے جہاز پر اپنے ساتھ رکھنے کی ممانعت ہوگی۔ یہ اشیا سامان کے ساتھ جہاز میں بھیجی جا سکتی ہیں۔

اس پابندی کے دائرے میں کوئی بھی امریکی ایئرلائنز نہیں آئے گی کیونکہ کوئی بھی امریکی فضائی کمپنی ان ملکوں سے براہ راست پرواز نہیں کرتی جن کا ذکر کیا گیا ہے۔

اس پابندی کی واضح وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ امریکی محکمہ ہوم لینڈ سکیورٹی کے ایک ترجمان ڈیوڈ لپان نے اس پر تبصرہ کرنے سے گریز کیا جب کہ ٹرانسپورٹیشن سکیورٹی ایڈمنسٹریشن جو کہ اسی محکمے کا ایک حصہ ہے، اس نے بھی کوئی ردعمل دینے سے انکار کیا ہے۔

فیس بک فورم


View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal