News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
رونالڈو نے آمدنی میں میسی کوپیچھے چھوڑ دیا     جوہری ہتھیاروں پر عالمی پابندی، امریکہ سمیت کئی ممالک کی مخالفت     اسلام آباد: ڈپٹی چیئرمن نیب کی عبوری ضمانت میں چھ اپریل تک توسیع     نقل مافیا نے وزیراعلیٰ سندھ کے احکامات ہوا میں اڑا دئیے     نور کی شادی ناکام ہونے کی وجہ سامنے آگئی     وزیر ریلوے کو اپنی وزارت کے معاملات میں کوئی دلچسپی نہیں: عمران خان     پے درپے ٹرین حادثات اور حکومت کا رویہ انتہائی شرمناک ہے:عمران خان     حقانی نیٹ ورک دوست ہیں اور نہ ہی پراکسی :پاکستان     لودھراں میں سرچ آپریشن،35 مشتبہ افراد گرفتار     واشنگٹن میں چیری کے دلکش پھول     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
Hawksbay Beach Huts Picture & Contact Numbers For Booking Huts Hawksbay Beach Huts Picture & Contact Numbers For Booking Huts
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> AbbTakk
تازہ ترین خبریں Share your views
کراچی : پولیس کی مختلف کارروائیوں میں 26 ملزمان گرفتار [اب تک] 21 Mar, 2017
کراچی : پولیس کی مختلف کارروائیوں میں 26 ملزمان گرفتارشہر قائد میں میں آپریشن ردالفساد کے تحت پولیس کی کامیاب کارروائیاں جاری ہیں۔ پولیس نے مختلف علاقوں سے گیارہ غیرملکی باشندوں سمیت چھبیس ملزمان کو گرفتار کرلیا۔اورنگی ٹاؤن میں ڈاکو مارا گیا۔پولیس کے مطابق پولیس نے شارع فیصل سے غیر قانونی مقیم افغانی اور بنگلہ دیشی جبکہ پیرآباد اور رضویہ سے افغانی باشندے سمیت آٹھ غیرملکی باشندے گرفتار کر لئے۔ ملزمان کے خلاف فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔بلدیہ پولیس نے کرایہ داری ایکٹ کے خلاف ورزی کرنیوالے کرایہ دار اور مالک مکان کو گرفتار کرلیا۔ موچکو پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان گرفتارکرکے چار ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد کرلیا۔ پولیس نےگلبرگ سے تین،عوامی کالونی سے دو،مبینہ ٹاؤن سے دو،اورنگی ٹاؤن اقبال مارکیٹ سے دو اور درخشاں سے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان سے اسلحہ اور منشیات برآمد ہوئی۔اورنگی ٹاؤن اقبال مارکیٹ رئیس امروہوی کالونی میں پولیس نے مقابلے کے دوران ایک ڈکیت کو ہلاک کر دیا جبکہ اس کے دو ساتھی فرار ہو گئے۔ ملزمان نے پولیس کانسٹیبل عبدالغفار کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تھی جوابی کارروائی میں ڈکیت مارا گیا۔ ڈیفنس کے علاقے سے نامعلوم ملزمان سرکاری نمبر کی پوٹوھار جیپ نمبر جی ایس نائن سکس فائیو زیرو ماڈل دو ہزار ایک چوری کر کے فرار ہوگئے۔ فیریئر کے علاقے میں شہریوں نے ڈاکو کو تشدد کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا۔ڈاکو کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal