News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
افغان فورسز کی چمن میں بلااشتعال فائرنگ، 1 شہری شہید، 18 افراد زخمی     چمن بارڈر پر افغان فورسز کی فائرنگ، 4 ایف سی جوان زخمی، آئی ایس پی آر     راجن پور: تھانہ محمد پور کی حدود میں فائرنگ،4افراد جاں بحق 1زخمی     وزیراعظم کا ویژن پاکستان کو لوڈ شیڈنگ فری بنانا ہے، عابد شیرعلی     آخری دن میزبان بولنگ کا ہمارے پاس جواب نہ تھا، مصباح الحق     بارباڈوس:ویسٹ انڈیزکےہاتھوں پاکستان کوعبرتناک شکست     سرحد پار سے مردم شماری ٹیم پر فائرنگ، چمن سرحد بند     ’مکی‘ اور ’منی‘ حقیقی زندگی میں میاں بیوی تھے     پاناما کیس، سپریم کورٹ کا آج ہی جے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ     پنجاب: مختلف اضلاع میں سرچ آپریشن، 41 افراد گرفتار     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
Kallar Kahar beautiful Motorway road view, Pakistan Kallar Kahar beautiful Motorway road view, Pakistan
Samzu Water Park Pictures Ticket Price 2015 & Location in Karachi Samzu Water Park Pictures Ticket Price 2015 & Location in Karachi
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> Voice Of America Urdu
عالمی خبریں Share your views
برطانوی پارلیمان میں قبل از وقت انتخابات کی تجویز منظور [وائس آف امریکہ اردو] 20 Apr, 2017

مے نے قبل از وقت انتخابات کا اعلان ان توقعات کی بنا پر کیا کہ اس سے برطانیہ کے یورپی یونین سے علیحدگی کے اقدام پر عمل درآمد میں مدد ملے گی

برطانوی پارلیمان نے بدھ کے روز واضح اکثریت کے ساتھ وزیر اعظم تھریسا مے کی جانب سے 8 جون کو قبل از وقت عام انتخابات کرانے کے مطالبے کی منظوری دی ہے، جو شڈول سے تین سال قبل ہوں گے۔

مے نے قبل از وقت انتخابات کا اعلان ان توقعات کی بنا پر کیا کہ اس سے برطانیہ کے یورپی یونین سے علیحدگی کے اقدام پر عمل درآمد میں مدد ملے گی۔

پارلیمان میں تجویز کے حق میں 522 اور مخالفت میں 13 ووٹ پڑے۔ توقع کی جارہی تھی کہ قبل از وقت انتخابات کی تجویز منظور ہوگی، جس کے لیے تجزیہ کاروں کا کہنا تھا کہ اس سے یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کے معاملے پر مذاکرات میں مے کے ہاتھ مضبوط ہوں گے، اور عمل درآمد کے سلسلے میں حزب مخالف کو مضبوط آواز میسر آئے گی۔

لسبن کے یورپی یونین کے معاہدے کی شق 50 کے تحت، مے نے گذشتہ ماہ یونین سے علیحدگی کے لیے دو سال کے مذاکراتی عمل کا آغاز کیا۔ تاہم، برطانوی لیڈر کے خلاف حزب اختلاف کا احتجاج اثرانداز ہوا ہے، تاکہ تجارت اور ٹیکس کے حوالے سے مذاکرات کس طرح ہوں گے۔

مے نے کہا کہ قبل از وقت ووٹ اس لیے ضروری ہے تاکہ یہ بات یقینی بنائی جائے کہ اُن کی حکومت کی ’’مذاکرات میں پوزیشن مضبوط ہو‘‘۔

اُنھوں نے کہا کہ ’’میں سمجھتا ہوں کہ اسی طرح سے ہی، ’بریگزٹ‘ سے آگے برطانیہ کے مستقبل کے بارے میں ہماری سوچ واضح اور مستحکم رہے‘‘۔

بدھ کے روز مے نے اپنی سوچ کا اعادہ کیا کہ ’بریگزٹ‘ سے علیحدگی کے فیصلے سے واپسی ممکن نہیں ہے۔

قبل از وقت انتخابات کرانے سے دیے گئے دو برس کے نظام الاوقات میں کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ لیکن، اس سے اس اقدام کے بارے میں اختلاف رائے کا نیا سلسلہ چل پڑے گا، جس نے گذشہ برس سے ملک کو بری طرح منقسم کر دیا ہے۔

فیس بک فورم


View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal