News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
افغان فورسز کی چمن میں بلااشتعال فائرنگ، 1 شہری شہید، 18 افراد زخمی     چمن بارڈر پر افغان فورسز کی فائرنگ، 4 ایف سی جوان زخمی، آئی ایس پی آر     راجن پور: تھانہ محمد پور کی حدود میں فائرنگ،4افراد جاں بحق 1زخمی     وزیراعظم کا ویژن پاکستان کو لوڈ شیڈنگ فری بنانا ہے، عابد شیرعلی     آخری دن میزبان بولنگ کا ہمارے پاس جواب نہ تھا، مصباح الحق     بارباڈوس:ویسٹ انڈیزکےہاتھوں پاکستان کوعبرتناک شکست     سرحد پار سے مردم شماری ٹیم پر فائرنگ، چمن سرحد بند     ’مکی‘ اور ’منی‘ حقیقی زندگی میں میاں بیوی تھے     پاناما کیس، سپریم کورٹ کا آج ہی جے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ     پنجاب: مختلف اضلاع میں سرچ آپریشن، 41 افراد گرفتار     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi
Cosy Water Park Karachi - Cozy Ticket Price 2015 & Location Pictures Cosy Water Park Karachi - Cozy Ticket Price 2015 & Location Pictures
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> BBC Urdu
عالمی خبریں Share your views
اب ایشیئن گیمز میں الیکڑانکس سپورٹس کا میڈل بھی شامل ہو گا [بی بی سی اردو] 20 Apr, 2017
آن لائن گیمنگ

چین میں 2022 میں منعقد ہونے والی ایشیئن گیمز میں ای سپورٹس کو باضابطہ طور پر کھیل کے طور پر شامل کیا جائے گا۔

اولپمک کونسل آف ایشیاکے مطابق وہ چاہتی تھی کہ تیزی سے ہوتی ترقی اور سپورٹس کی اس نئی طرز کی مقبولیت کی عکاسی کھیلوں کے مقابلے میں ہو۔

چینی شہر ہانگژو میں منعقد ہونے والی ایشیائی کھیلوں سے پہلے آئندہ برس انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں منعقد ہونے والے ایشیائی مقابلوں میں ویڈیو گیمز کے مقابلوں کو شامل کیا جائے گا۔

تاہم اس بھی پہلے ترکمانستان میں رواں برس منعقد ہونے والے ایشین انڈور اینڈ مارشل آرٹ گیمز میں ویڈیو گیمز کے مقابلے میں منعقد ہوں گے۔

یہاں ویڈیو گیمز کے کھلاڑیوں کے درمیان نہ صرف فٹبال کی مقبول گیم فیفا 2017 آن لائن گیمز کے مقابلوں میں مدمقابل ہوں گے۔

ایشیئن گیمز میں ای سپورٹس کو شامل کرنے کا فیصلہ اولمپک کونسل آف ایشیا اور آن لائن خریداری کی معروف ویب سائٹ علی بابا کے پورٹس سے متعلق شعبے میں شراکت ہونے کے نتیجے میں ہوئی ہے۔

خیال رہے کہ ای سپورٹس نے 2016 میں تقریباً 50 کروڑ ڈالر کا کاروبار کیا تھا جبکہ اس وقت الیکڑانکس گیمز کے موجودہ سرگرم صارفین کی تعداد 32 کروڑ ہے۔

ای سپورٹس کے ماہر نیوژو کے مطابق ای سپورٹس کا 2017 میں کاروبار بڑھ تقریباً 70 کروڑ ڈالر ہو جائے گا جس میں 15 فیصد کاروبار چین سے آئے گا۔


View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal