News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
نوازشریف ملک کیلئے سیکیورٹی رسک ہیں انہیں اب جانا ہی پڑے گا، شیخ رشید     عدالت بلائیں تو 10 ارب کی آفر دینے والے کا نام بتاؤں گا، عمران خان     10 ارب روپے کی آفر لانے والے کا نام کورٹ میں بتاوں گا: عمراں خان      چین کا امریکی تھاڈ سسٹم کے حوالے سے فوجی مشقیں شروع کرنے کا اعلان     10ارب کاثبوت نہ دیا تو قانون اورعوام کی عدالت میں گھسیٹیں گے، سعد رفیق     کوئی بعید نہیں ن لیگ نے عمران خان کو آفر کی ہو: اعتزاز احسن     خاں صاحب ! جلسے میں وہ گرج چمک نظر نہیں آ رہی ہے؟:مریم اورنگرزیب     اسرائیلی حملہ خطے میں کشیدگی کا باعث بنے گا: روس     عمران خان کاساتھی ہوں، آخر دم تک لڑوں گا، شیخ رشید     افغانستان میں دو امریکی فوجی فرینڈلی فائرنگ میں ہلاک ہوئے، پنٹاگان     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
World water Park in Karachi, picture World water Park in Karachi, picture
Samzu Water Park Pictures Ticket Price 2015 & Location in Karachi Samzu Water Park Pictures Ticket Price 2015 & Location in Karachi
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> BBC Urdu
کھیلوں کی خبریں Share your views
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی، پیٹ کمنز آسٹریلوی سکواڈ میں شامل [بی بی سی اردو] 20 Apr, 2017
پیٹ کمنز، مچل سٹارک اور ہیزل وڈ

پیٹ کمنز، مچل سٹارک اور ہیزل وڈ سنہ 2015 میں کرکٹ کا عالمی کپ جیتنے والی ٹیم کا حصہ تھے

آسٹریلوی کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ میں رواں برس یکم جون سے شروع ہونے والی آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے لیے فاسٹ بولر پیٹ کمنز کو اپنے 15 رکنی سکواڈ میں شامل کر لیا ہے۔

23 سالہ پیٹ کمنز کو فاسٹ بولرز مچل سٹارک، ہیزل وڈ اور جیمز پیٹنسن کے ساتھ آسٹریلوی سکواڈ میں منتخب کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ آسٹریلیا آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے گروپ اے میں شامل ہے جہاں اس کے ہمراہ، بنگلہ دیش، نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی ٹیمیں بھی ہیں۔

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی کوریج 34 کیمروں سے

آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بولر بریٹ لی کا اس حوالے سے کہنا ہے 'ہمارے مخالفین کو ہمارے سکواڈ سے خوفزدہ ہونا چاہیے کیونکہ یہ ایک سنجیدہ اور برق رفتار بولروں کا بیڑا ہے۔'

ان کا مذید کہنا تھا 'پیٹ کمنز آسٹریلوی اٹیک میں تیزی، غصہ، کنٹرول اور اس کے درمیانکچھ بھی لا سکتے ہیں کیونکہ وہ ایک نسل کے بعد کے سب سے بڑا بولر ہیں۔'

بریٹ لی نے کہا کہ ہیزل وڈ لگاتار گڈ لینتھ پر بولنگ کر سکتے ہیں جب کہ مچل سٹارک شارٹ گڈ لینتھ کے ساتھ یارکر کر سکتے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ پیٹ کمنز 95 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے بولنگ کرنے کے قابل ہیں۔

آسٹریلیا سکواڈ ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے: سٹیون سمتھ (کپتان)، ڈیوڈ وارنر، پیٹ کمنز، ایرون فنچ، جان ہیسٹنگز، ہیزل وڈ، ٹریوس ہیڈ، موئزس اینریکے،کرس لیون، گلین میکسویل، جیمز پیٹنسن، مچل سٹارک، میتھیو ویڈ اور ایڈم زمپا


View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal