News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
نوازشریف ملک کیلئے سیکیورٹی رسک ہیں انہیں اب جانا ہی پڑے گا، شیخ رشید     عدالت بلائیں تو 10 ارب کی آفر دینے والے کا نام بتاؤں گا، عمران خان     10 ارب روپے کی آفر لانے والے کا نام کورٹ میں بتاوں گا: عمراں خان      چین کا امریکی تھاڈ سسٹم کے حوالے سے فوجی مشقیں شروع کرنے کا اعلان     10ارب کاثبوت نہ دیا تو قانون اورعوام کی عدالت میں گھسیٹیں گے، سعد رفیق     کوئی بعید نہیں ن لیگ نے عمران خان کو آفر کی ہو: اعتزاز احسن     خاں صاحب ! جلسے میں وہ گرج چمک نظر نہیں آ رہی ہے؟:مریم اورنگرزیب     اسرائیلی حملہ خطے میں کشیدگی کا باعث بنے گا: روس     عمران خان کاساتھی ہوں، آخر دم تک لڑوں گا، شیخ رشید     افغانستان میں دو امریکی فوجی فرینڈلی فائرنگ میں ہلاک ہوئے، پنٹاگان     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
World water Park in Karachi, picture World water Park in Karachi, picture
Samzu Water Park Pictures Ticket Price 2015 & Location in Karachi Samzu Water Park Pictures Ticket Price 2015 & Location in Karachi
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> BBC Urdu
سائنس اور ٹیکنالوجی Share your views
ماسٹر کارڈ نے فنگر پرنٹ ٹیکنالوجی متعارف کروا دی [بی بی سی اردو] 20 Apr, 2017
کریڈٹ کارڈ

کریڈٹ کارڈ فراہم کرنے والے کمپنی ماسٹر کارڈ نے فنگر پرنٹ سینسر کی خصوصیت متعارف کروائی ہے۔

کمپنی کی جانب سے فراہم کی جانے والی اس خصوصیت کا جنوبی افریقہ میں کامیابی سے تجربہ کیا گیا۔

یہ ٹیکنالوجی بالکل اسی طرح کام کرتی ہے جس طرح موبائل فونز کے ذریعے ادائیگی کی جاتی ہے تاہم اس کے لیے ضروری ہے کہ صارفین ادائیگی کرتے ہوئے سینسر پر اپنی انگلی رکھیں۔

انڈیا: نوٹ تبدیل کرنے والوں کی انگلی پر سیاہی کا نشان لگے گا

آپ کا سمارٹ فون کریڈٹ کارڈ ریڈر

صدر اوباما کے' کریڈٹ کارڈ' پر انکار ہو گیا

سکیورٹی ماہرین کا کہنا ہے کہ فنگر پرنٹس کا استعمال فول پروف نہیں ہے تاہم یہ بائیو میٹرک ٹیکنالوجی کا ’سمجھدار‘ استعمال ہے۔

ماسٹر کارڈ کی سیفٹی اور سکیورٹی کے سربراہ اجے بھلا کا کہنا ہے کہ فنگر پرنٹ ٹیکنالوجی کا استعمال سے ' اضافی سہولت اور سکیورٹی فراہم کرنے میں مدد ملے گی اور اسے چھینا یا نقل نہیں کیا جا سکتا ہے۔'

تاہم پرنٹ سینسرز کو دھوکا دیا جا سکتا ہے۔

برلن کی سکیورٹی ریسرچ لیبز کے چیف سائنسدان کارسٹن نوہل نے بی بی سی کو بتایا 'اس کے لیے مجھے صرف ایک گلاس یا کچھ ایسی چیز کی ضرورت ہو گی جسے آپ نے ماضی میں چھوا ہو گا۔‘

نوہل نے فنگر پرنٹ سینسر ٹیکنالوجی کے بارے میں محتاط تبصرہ کرتے ہوئے کہا 'موجودہ وقت کے مقابلے میں یہ بہتر ہے۔‘

ان کا مزید کہنا تھا 'کریڈٹ کارڈ میں چپ اور پِن کی کمبینیشن میں پِن ایک کمزور عنصر ہے۔‘


View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal