News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
آئی سی سی چمپئنز: قومی ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان     عابدشیر علی جواب دیں کہ انہوں نےمجھ سےکیاڈیل کی تھی،ڈاکٹرعاصم کاچیلنج     پہلا ٹیسٹ: پاکستان کو جیت کیلئے 32 رنز کا ہدف     چین میں مسلمان بچوں کے ”اسلامی نام“ پر پابندی عائد     منشیات کی روک تھام، عدالتی نظام میں بہتری کے لیے اقوام متحدہ کی اعانت     اسلام آباد: کتب میلےمیں اسٹیج سے گرنے والی شاعرہ فرزانہ ناز چل بسیں     سابق صدر اوباما کمیونٹی کے لیے کام کرنا چاہتے ہیں     ڈان لیکس: وزارت داخلہ کی وزیراعظم کو رپورٹ پیش کرنے کی تردید     آئونکا کا خواتین سے متعلق ٹرمپ کے رویے کا دفاع     نیویارک میں ٹیک ڈے پر نئی کمپینوں کا شو     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Pepsi-PCB Future 11 Is Headed To Your City Check Out The Schedule ! Pepsi-PCB Future 11 Is Headed To Your City Check Out The Schedule !
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> Nawai Waqt
تازہ ترین خبریں Share your views
دہشت گردی کے ناسور سے نمٹنے کے لیے پاکستان تمام علاقائی اور عالمی کوششوں کی حمایت کرتا ہے: ممنون حسین [نوائے وقت] 21 Apr, 2017

 صدر مملکت ممنون حسین نے کہاہے کہ دہشت گردی کے ناسور سے نمٹنے کے لیے پاکستان تمام علاقائی اور عالمی کوششوں کی حمایت کرتا ہے. اس سلسلے میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قریبی تعاون ہے۔ صدر مملکت نے یہ بات سعودی عرب کے لیے نامزد سفیر وائس ایڈمرل (ریٹائرڈ)خان ہشام بن صدیق سے بات چیت کرتے ہوئے کہی جنھوں نے آج ایوان صدر میں ان سے ملاقات کی۔ صدر مملکت نے نامزد سفیر کو نئی ذمہ داری ملنے پر مبارک باد دی اور توقع ظاہر کی کہ اپنی بہترین صلاحیتوں سے کام لے کر دونوں برادر ملک انتہائی قریبی دوستانہ تعلقات میں مزید گہرائی اور گرم جوشی پید ا کریں گے۔ انھوں نے کہا کہ دونوں ملک تمام عالمی اور علاقائی معاملات میں یکساں موقف رکھتے ہیں اور عالمی فورموں پر ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرتے ہیں جو دونوں برادر ملکوں کے درمیان انتہائی قریبی اور برادرانہ تعلقات کو ظاہر کرتے ہیں۔ صدر مملکت نے نامزد سفیر کو ہدایت کی کہ وہ سعودی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں مختلف منصوبوں میں سرمایہ کاری پر متوجہ کریں اور باہمی تجارت کی میں مزید اضافے کے لیے کام کریں۔ صدر مملکت نے کہا کہ سعودی عرب میں مقیم پاکستانوں کی فلاح و بہبود کو ترجیحات میں رکھاجائے اور پاکستانیوں کے ساتھ قریبی روابط استوار کر کے ان کے مسائل کے حل کے لیے کام کیا جائے۔ انھوں نے مدینہ منورہ میں مقیم پاکستانی بچوں کی تعلیم کے معاملے میں خصوصی دلچسپی لینے کی ہدایت کی۔ نامزد سفیر وائس ایڈمرل(ر)خان ہشام بن صدیق نے کہا کہ حکومتِ پاکستان نے ان پر جو اعتماد کیا ہے، اپنی بہترین صلاحیتوں کے ساتھ اس پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے۔


View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal